empty
 
 
16.03.2021 02:26 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 16 مارچ 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ


یورو / یو ایس ڈی پئیر : یہ کہ 1.1950 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے پئیر مزید اوپر 1.1990 اور 1.2021 کی سطح تک جائے گا - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 1.1913 اور 1.1990 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہی ے - اس کے علاوہ ڈیلی ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز بلترتیب 1.1913 اور 1.1967 کی سطح پر ہیں لہذا تجویز یہ ہے کہ اس ایریا میں تجارت کرتے ہوئے محتاط رہیں - لہذا ہمیں انتظار کرنا چاھیے یہاں تک کہ یہ سائیڈ ویز رینج مکمل ہو جائے آج مارکیٹ 1.1913 کی سطح پر موجود اپنی کم ترین سطح سے اوپر گئی ہے اور اس نے 1.1926 کی سطح ٹاپ کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھا ہے - اختتامی قیمت ہے

آج ایک گھنٹہ والے چارٹ میں حالیہ اضافہ کا عمل تصحیح کے تحت ہے - بہرحال اگر پئیر 1.1895 کی سطح توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مضبوط سپورٹ لیول 1.1895 سے اوپر بُلش موقع بنائے گی- 1.1895 کی سطح 38.2 فیبوناسی لیول ہے - چونکہ مارکیٹ میں کچھ نیاء نہیں لہذا یہ ابھی بُلش نہیں ہے

خرید کی ڈیلز 1.1895 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 1.1967 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے - اس پوائنٹ سے پئیر اضآفہ کی موو کو بناتے ہوئے 1.1967 اور مزید 1.1990 کی سطح تک جائے گی ۰ یہ کہ 1.1990 کی سطح مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی اور ڈبل ٹاپ پہلے ہی 1.1990 کی سطح پر موجود ہے -

دوسری صورتحال : بئیرش مارکیٹ اگر قیمت 1.1895 کا سپورٹ لیول توڑ لے تو مارکیٹ تنزلی کی موو جاری رکھتے ہوئے 1.1863 کی سطح تک جائے گی تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کر سکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback