empty
 
 
18.03.2021 06:58 AM
ڈالر کی کمزوری سے یورو / یو ایس ڈی کے بُلز کا ہدف 1.2060 - 1.2090 کی سطح پر ہے


یورو / یو ایس ڈی نے قلیل مُدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کو توڑ لیا ہے اور یہ ایک مرتبہ دوبارہ 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 1.1990 تک پہنچ گیا ہے - ریزسٹنس سے اوپر کی بریک ذیادہ امکانی صورتحال ہے - اس کے بعد ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 50 فیصد ریٹریسمنٹ تک کم بیش جائے گی لیکن یہ 61.8 فیصد فیبوناسی لیول تک بھی جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

نیلی لکیر - قلیل مُدتی ریزسٹنس

کالی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

یورو / یو ایس ڈی 1.1880 کی سطح پر ہائیر لوو بنانے کے بعد اوپر کی جانب اضافہ کر رہی ہے - اہم کم ترین سطح اور سپورٹ ابھی 1.1835 کی سطح پر قائم ہے - قیمت ابھی حالیہ بُلند ترین سطح کو چیلنج کر رہی ہے اور ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت مزید اوپر 1.2060 - 1.2090 کی سطح تک جائے گی - حالیہ کم ترین سطح 1.1880 کی سطح پر اگر ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے قلیل مُدتی بُلش صورتحال تبدیل ہو جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback