empty
 
 
30.03.2021 01:21 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 30 مارچ 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی کے بئیرز صورتحال مکمل طور پر اپنے قابو میں کئے ہوئے ہیں اور جیساء کہ پہلے ذکر کیا گیا تھا کہ کسی واپسی کے عمل کو بننے نہیں دے رہے ہیں - وہ قیمت کو 1.1700 کی سطح تک لے جانے کی کوشش میں ہیں جو کہ جیساء ڈیلی چارٹ میں بیان کیا گیا ہے 0.618 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن لیول ہے - یورو / یو ایس ڈی کے بُلز 1.1700 کی سطح کے گرد کچھ مہلت کی اُمید کئے ہوئے ہیں جو کہ فیبوناسی کنورجنس لیول ہے 0.618 فیبوناسی ایکسٹنس لیول ہے اور یہ 1.0636 سے 1.2350 کی سطح تک ملنے والے اضافہ کا 0.382 ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یورو / یو ایس ڈی ابھی 1.1731 / 1.1735 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے - بئیرز کم و بیش قیمت کو 1.1700 کی سطح تک لے جانے کی تیاری میں ہیں - یہ بھی نوٹ کریں کہ اہم ترین سپورٹ ابھی 1.1600 کی سطح پر ہے جو کہ 04 نومبر 2020 کی کم ترین سطح ہے - فوری ریزسٹنس ابھی 1.1980 پر ہے جس کے بعد یہ 1.2242 پر ہے جب کہ سپورٹ ابھی 1.1700 کی سطح پر ہے جس کے بعد 1.1600 کی سطح پر مل سکے گی

تجارتی منصوبہ

پہلے 1.1700 کی سطح سے لی ہوئی شارٹ پوزیشز پر نفع لیں

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback