empty
 
 
07.04.2021 06:26 PM
یورو / یو ایس ڈی کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 07 اپریل 2021


یورو / یو ایس ڈی ابھی 1.19 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے جہاں ہم نے کی جن سن (پیلی لکیر والا انڈیکیٹر) ریزسٹنس حاصل کی ہے - 1.1908 کی سطح سے اوپر کی ڈیلی کلوزنگ سے قیمت اوپر کی جانب 1.2050 - 1.21 کی سطح پر موجود کلاؤڈ ریزسٹنس تک جائے گی - یہاں سے منسوخی کی صورت میں قیمت تن کان سن سپورٹ 1.18 تک جائے گی

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی نے اپنا مثبت کینڈل سٹک انداز جاری رکھا ہوا ہے کیونکہ قیمت نے تن کان سن (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) سے اوپر کی بریک کی ہے - اگر بُلز کی جن سن کو حاصل کر لیتے ہیں تو ہم قیمت کو کلاؤڈ ریزسٹنس تک اوپر جاتا دیکھ سکتے ہیں - اچہی موکو کلاؤڈ کے مطابق روزانہ کا رجحان ابھی بھی بئیرش ہے کیونکہ قیمت کلاؤڈ سے نیچے ہے - ابھی تک صرف 4 گھنٹوں والے چارٹ میں ہم نے رجحان میں تبدیلی کو نوٹ کیا ہے کیونکہ قیمت نے کلاؤڈ سے اوپر کی بریک کی ہے - تن کان سن (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) پر اہم سپورٹ ابھی (1.18 - 1.1820) پر ہے - اگر قیمت اس سطح سے نیچے جارتی ہے تو قلیل مُدتی رجحان بئیرش ہو جائے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback