empty
 
 
10.04.2021 08:56 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 09 اپریل 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جیساء کہ توقع تھی ویسے ہی یورو / یو ایس ڈی نے 1.869 اور 1.1850 کے ایریا سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - یورو / یو ایس ڈی نے 1.1834 کی ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ کل مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی تھی - یہ لیول 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے اور اس کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ آر ایس آئی ابھی بھی اضافہ کے رجحان کے اشارے دے رہا ہے جس کہ موونگ ایوریج 100 اوپر کی جانب ہے - اسی حوالے سے جب تک 100 ای ایم اے اوپر کی جانب ہے تب تک صورتحال بُلش ہی رہے گی - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ آنے والے چند گھنٹوں میں قیمت 1.1834 کے ڈیلی پیوٹ لیول سے اوپر جائے گی - یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.1869 کی بلند ترین سطح پر بریک آوٹ کے بعد مضبوط ظاہر کرے گا - اسی حوالے سے مارکیٹ بُلش رجحان کے اشارے دے گی - یہ کہ 1.1915 کی سطح مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی اور ڈبل ٹاپ پہلے ہی 1.1915 کی سطح پر موجود ہے - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 1.1869 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 1.1915 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - جس کے بعد پئیر اضافہ کی مزید موو کو 1.1941 کی سطح تک اور مزید 1.2000 کی سطح تک بنائے گا - جب کہ دوسری طرف ڈیلی مضبوط سپورٹ ابھی 1.1834 کی سطح پر موجود ہے - اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.1834 کی سطح توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ 1.1704 کی سطح تک نیچے آئے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback