empty
 
 
10.04.2021 06:42 PM
اپریل 09 2021 - یورو / یو ایس ڈی پئیر کے تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


فروری کے اواخر میں حالیہ بُلش موو 1.2150 -1.2175 کی سطح کی جانب بنی تھی (ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ) جہاں اس سے قبل بئیرش منسوخی کی توقع تھی

مزید بئیرش تنزلی کی توقع 1.1960 - 1.1850 کی سطح تک متوقع تھی - دونوں سطحیں نیچے کی جانب ٹوٹ گئیں تھیں جو کہ جلد ہی بنی تھی اور اس کے بعد مزید بئیرش تنزلی عمل میں آئی تھی

بہرحال قلیل مُدتی سائیڈ ویز موو ابتدائی طور پر 1.1850 کی سطح سے اوپر بنی تھی جس سے بُلش موو 1.1970 - 1.2000 کی سطح تک بنی تھی جو کہ ایک اہم سپلائی زون بنائے ہوئے ہے

اس کے بعد یورو / یو ایس ڈی پئیر نے حالیہ تنزلی کی موو 1.1820 کی سطح تک بنائی تھی - مزید بئیرش تسلسل کی توقع کا 1.1690 کی سطح تک یا اس سے کچھ پپس اوپر ملنے تک متوقع تھا

یہ کہ 1.1690 کی سطح کے گرد ایک واضح امکان کی حامل بُلش تجارت لی جانی چاھیے تھے ایک بُلش واپسی کے عمل کی توقع 1.1850 کی سطح تک متوقع تھی

یہ کہ 1.1850 - 1.1880 کے پرائس زون کی جانب کے حالیہ بُلش پُل بیک کو ایک بئیرش منسوخی اور درست سیل کی انٹری کے طور پر لیا جانا چاھیے

بہرحال واضح بئیرش دباؤ کی فراہمی میں ناکامی سے مزید بُلش موو 1.2000 کی سطح تک مل سکے گی جہاں پرائس ایکشن کو نظر میں رکھا جانا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback