empty
 
 
09.04.2021 09:35 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی ریزسٹنس سے واپس ہوئی ہے


یو ایس ڈی / سی اے ڈی ابھی بھی درمیانی مدت کے تنزلی کے سلوپنگ ویج انداز کے اندر ہے - قیمت اس ہفتہ بالائی ویج حد اور ریزسٹنس 1.26 کی سطح پر ہے اور یہ ابھی 1.2532 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - قیمت جب تک 1.26 - 1.2650 کی سطح سے نیچے تجارت کر رہی ہے کہ جب تک قیمت ویج حد کی زیریں حد سے نیچے تجارت کر رہی ہے

This image is no longer relevant

قیمت نے ایک لوئیر ہائی دوبارہ بنایا ہے - قیمت ابھی بئیرش رجحان میں ہے اور اس نے لوئیر لوو اور لوئیر ہائی کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - رجحان کے تبدیل ہونے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت سُرخ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس اور بالائی ویج کی حد سے اوپر چلی چاھیے

لیکن تب تک قیمت اس بات کے لئے کمزور ہوتی ہے کہ ویہ 1.23 - 1.22 کی سطح تک تنرلی کرلے - قلیل مُدتی سپورٹ ابھی 1.2470 کی سطح پر ہے

اس سطح سے نیچے کی بریک سے قیمت مزید تنزلی کا عمل 1.22 - 1.23 کی سطح تک جاری رکھے گی - چونکہ قیمت ویج انداز کی بالائی حد سے قریب تجارت کر رہی ہے لہذا ہم سیل کرنا بہتر خیال کرتے ہیں کیونکہ رجحان میں تبدیلی کی سطح خاصی قریب ہے لہذا ہمارا رسک بھی کم ہی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback