empty
 
 
11.04.2021 04:32 PM
بی ٹی سی اہم ریزسٹنس کے قریب ہے اور ایک نیاء خرید کا اشارہ دینے کے قریب ہے


جیساء کہ گزشتہ تجزیہ میں بیان کیا گیا تھا بی ٹی سی ایک انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا رہا ہے - بُلز کو ضرورت ہے کہ یمت 59000 - 60000 کی سطح سے اوپر کی بریک کرے تاکہ یہ انداز چالو ہوسکے - کل قیمت کے کسی حد تک ریزسٹنس کو توڑ لیا تھا اور جلد ہی قیمت اس سطح سے نیچے آئی تھی - یہ مصنوعی بریک آوٹ ایک عمدہ اشارہ نہ تھا

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش چینل

سُرخ مستطیل - ریزسٹنس

بی ٹی سی / یو ایس ڈی ایک مرتبہ دوبارہ اہم ریزسٹنس ایریا کو توڑنے کی کوشش میں ہے تاکہ اوپر کیجانب 65000 اور 75000 کی سطح تک تجارتی عمل جاری رکھ سکیں - جب تک قیمت اضآفہ کے سپلونگ انداز کے اندر ہے تب تک رجحان بُلش ہی ہے - سپورٹ ابھی 56000 - 56600 کی سطح پر ملی ہے - بُلز کو ضرورت ہے کہ وہ اس سطح کو قائم رکھیں بصورت دیگر ہم قلیل مُدتی رجحان میں تبدیلی دیکھ سکتے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback