empty
 
 
11.04.2021 12:07 PM
ریپل ایکس آر پی میں آئندہ کیا صورتحال بنے گی


ایکس آر پی / یو ایس ڈی نے 1.06 کی سطح کو توڑ لینے کے لئے بعد ہمیں ایک بُلش اشارہ دیا تھا - ہم نے اپنےسابقہ تجزیہ میں یہ نوٹ کیا تھا کہ ایک کپ اینڈ ہینڈل بُلش انداز بنا ہے - ہمارا ہدف 1.28 - 1.33 کی سطح پر تھا اور یہ حاصل بھی ہوا تھا اور قیمت اس سے آگے بھی گئی تھی

This image is no longer relevant


نیلی لکیر - اہم ریزسٹنس

سُرخ لکیر - فیبوناسی اہداف

گلابی لکیر - سپورٹ

جیساء کہ ہم نے گزشتہ ہفتہ یہ ذکر کیا تھا کہ ہفتہ وار بنیادوں پر 0.60 اور 0.80 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک ایک بڑی خبر تھی - اس کے اوپر کی جانب ٹوٹ جانے سے قیمت 3 سال کی بلند ترین سطح تک اوپر گئی تھی اور اس نے پہلے ہی 161.8 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر کی بریک کی ہے - اگلا ہدف 2 ڈالر کے قریب ہے اور ذیادہ اہم 1.97 کی سطح پر موجود ہے - ایکس آر پی / یو ایس ڈی میں اضآفہ کی موو کا واضح امکان ہے اور یہ دوسری کریپٹو کرنسیوں کی طرح اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرنے کی کوشش میں ہے - ابھی تک ڈیلی اور انٹرا ڈے چارٹ میں تبدیلی یا اہم ٹاپ کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback