empty
 
 
14.04.2021 02:44 PM
بی ٹی سی کا تجارتی منصوبہ برائے 14 اپریل 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

بی ٹی سی آج 64895 کی بلند ترین سطح تک اوپر گیا ہے جس کے بعد یہ تیزی کے ساتھ 61400 کی سح تک کمزور ہوا تھا اور ابھی واپس اوپر جا رہا ہے - آج کریپٹو کرنسی نے کم و بیش 6500 - 6700 پوائنٹس کا اُتار چڑھاؤ کیا ہے اور ابھی بُلز قیمت کو 72000 / 73000 کی سطح تک لے جانے کی پوزیشن میں ہیں - ہم نے جہاں کل لانگ پوزیشنز پر ذیادہ سے ذیادہ نفع لینے کی تجویز دی تھی وہیں یہ بھی کہا تھا کہ ایک اور اضافہ کی موو کا امکان موجود ہے

بُلز نے بلند ترین سطح سے واپسی کی ہے اور ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو قیمت 64000 کی سطح کے قریب تجارت کر رہی ہے - فوری ریزسٹنس ابھی 73000 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 55000 کی سطح پر ملی ہے - 55000 کی سطح سے نیچے کی موو سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ اہم ٹاپ لیول موجود ہے اور بئیرز واپس مضبوط ہوئے ہیں

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ بی ٹی سی 73000 کی سطح تک ایک اور اضافہ کی تیاری میں ہے جس کے بعد ریزسٹنس حاصل ہوگی اور قیمت نیچے کی جانب مُٹرے گی - یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن لیں اور کل لی گئیں جارحانہ شارٹ پوزشنز سے باہر آ جائیں - جب تک قیمت 55000 کی سطح سے اوپر ہے تب تک صورتحال بُلز کے لئے ساز گار ہے

تجارتی منصوبہ

ابھی لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 55000 اور ہدف 73000 پر موجود ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback