empty
 
 
15.04.2021 06:53 PM
کیا یہ وقت امریکی ڈالر میں انڈیکس کے لئے اضافہ کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا ہے ؟


اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے امریکی ڈالر انڈیکس میں حالیہ باٹم اور سال 2018 میں ملنے والے باٹم میں یکسانیت پر اور 103 کی سطح تک بننے والے اضافہ پر بات کی تھی - قیمت نے اضافہ کی موو کو 89.18 سے 93.41 کی سطح تک بنایا تھا لیکن اس کے بعد اس نے 91.60 کی سطح تک واپسی کی تھی - 4 گھنٹوں والے چارٹ میں چونکہ آر ایس آئی اوور سولڈ ہے لیکن اضافہ کی تبدیلی کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

سبز لکیریں - سال 2018 کی طرح کی تجارتی راہ

جیساء کہ ہم پہلے کہہ چُکے ہیں ڈالر انڈیکس نے اُفقی سپورٹ اور سال 2018 کی سابقہ کم ترین سطح سے اضافہ کیا ہے اور ایک ہی جیسے بُلش ڈائیورجنس کے اشارے دئیے ہیں - 103 کی سطح تک اُسی طرف کی اضافہ کی موو ملنے کے امکانات واضح ہیں - بہرحال 93.40 سے 91.60 کی سطح تک ملنے والی حالیہ تنزلی کے بُلش صورتحال کو خطرہ سے دوچار کیا ہے

This image is no longer relevant


پیلی مستطیل - اوور سولڈ آر ایس آئی اوپر کی جانب جا رہا ہے

قیمت نے 93.40 کی سطح سے سابقہ کنسولیڈیشن زون تک واپسی کی ہے - آر ایس آئی اوور سولڈ باٹم لیولز گڑھ رہا ہے اور ابھی اوپر کی جانب جا رہا ہے - کیا یہ نئی اضافہ کی موو کا آغاذ ہے کہ قیمت 93.40 کی سطح سے اوپر چلی جائے ؟ موجودہ سطح سے اضافہ کے واضح امکانات ہیں لہذا محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ ڈالر کچھ مضبوطی حاصل کر رہا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback