empty
 
 
17.04.2021 05:06 PM
لائٹ کوائن ہمارے ہدف تک پہنچ گیا ہے اور بُلش رجحان کے اندر ہے


ایل ٹی سی / یو ایس ڈی ہمارے ہدف 286 ڈالر تک پہنچ گیا تھا اور ابھی اس نے 270 ڈالر کی سطح تک واپسی کی ہے - تکونی انداز کو توڑ لینے کے بعد رجحان بُلش ہے کیونکہ قیمت بُلش چیل کے اندر ہے - تکون کا ٹوٹ جانا ایک اہم بُلش اشارہ ہے اور جیساء کہ ہم نے سابقہ تجزیات میں کہا تھا اب ہمارا بُلش ہدف 332 کی سطح پر ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - تکونی انداز

سبز لکیریں - بُلش چینل

لائٹ کوائن نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - سپورٹ ابھی 257 کی سطح پر ہے اور جب تک قیمت اس سطح سے اوپر ہے تب تک ہم آنے والے چند تجارتی دورانیوں کے لئے پُر اُمید ہیں - ہمارا اگلا ہدف 332 کی سطح پر ہے اور اگر یہ سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ہمیں یہ یقین ہو جائے گا کہ نئی بلند ترین سطح بھی حاصل ہو جائے گی - اگر قیمت سبز بُلش چینل کو نیچے کی جانب توڑ لیتی ہے تو ہمیں یہ توقع بنے کی قیمت 210 - 180 کے گرد سپورٹ حاصل کرے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback