empty
 
 
16.04.2021 06:19 PM
ہمارے پہلے ہدف کے قریب پہنچنے پر سونے کی قیمت میں اضافہ جاری ہے

سونے کی قیمت نے ہمیں کل دو بُلش (قیمت میں اضافہ) کے اشارے دئیے۔ پہلا وہ تھا جب قیمت $1,746 پر مختصر مدتی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس/مزاحمت سے اوپر ٹوٹی اور دوسرا اور سب سے اہم تب تھا جب قیمت $1,758 کی بڑی افقی ریزسٹنس/مزاحمت سے اوپر ٹوٹی۔

This image is no longer relevant

سبز لائنیں - درمیانی مدت کا بئیرش چینل

سرخ لائنیں - فیبونیکی توسیع کے اہداف

سونے کی قیمت $1,770 سے اوپر تجارت کر رہی ہے اور ہمارے پہلے ہدف کے علاقے $1,788-$1,800 تک پہنچ رہی ہے۔ چونکہ سونے کی قیمت $1,677 پر دو بار گری اور $1,730 کو توڑا، ہم اس امکان کے بارے میں بات کر رہے ہیں کہ قیمت اوپری چینل باؤنڈری کی جانب بڑا باؤنس کرے گی۔ سونے کی قیمتیں اس منظرنامے کی پیروی کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ یہ منظر نامہ کسی بڑی حرکت میں بدل سکتا ہے خاص طور پر اگر قیمت $1,800-$1,820 سے اوپر ٹوٹتی ہے اور $1,730 کے نیچے دوبارہ نہیں گرتی۔ نئی ہر وقت کی اونچائی ایک ایسا امکان ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جانا چاہئے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback