empty
 
 
17.04.2021 04:21 PM
کم و بیش ایک سال سے نیٹ فلیکس سٹاک کی قیمتیں ایک تجارتی حد کے اندر تجارت کر رہی ہے


نیٹ فلکس سٹاک کی قیمت ابھی 546 ڈالر کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے - مئی 2020 سے نیٹ فلکس کی قیمت 575 - 466 کی تجارتی رینج کے درمیان تجارت کر رہی ہے - بُلز مارکیٹ کے جہاں انڈسیز نے تاریخی بلند ترین سطحیں حاصل کی ہیں سے قطع نظر اس سٹاک کی قیمت اس تجارتی رینج کے درمیان کنسولیڈیٹ کر رہی ہے - لازمی نہیں کہ یہ کوئی بُری چیز ہی - کیوں ؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم نے تجارتی حدوں کا تعین کیا ہے کہ جس کے ٹوٹ جانے سے ایک نیاء رجحان عمل میں آئے جائے گا

This image is no longer relevant

سبز مستطیل - تجارتی حد کی بالائی رینج

سُرخ مستطیل - تجارتی رینج کی زیریں حد

قیمت ایک نیوٹرل رجحان میں ہے اور اس نے ذیادہ تر سائیڈ ویز انداز میں ہی تجارت کی ہے - سبز مستطیل سے ظاہر کئے گئے ریزسٹس ایریا کے قریب قیمت کی موجودگی سے بئیرش منسوخی کا اشارہ ملے گا اور قیمت 100 ڈآلرز سے ذائد کی کمی کرتے ہوئے سُرخ سپورٹ ایریا تک نیچے آ جائے گی - اگر قیمت سبز ریزسٹنس ایریا سے اوپر کی بریک کرتی ہے تو سٹاپس عمل میں آئیں گے اور اس تجارتی رینج سے باہر آنے پر ایک اہم بُلش اشارہ ملے گا اور اس سے قیمت بُلش موو بناتے ہوئے 675 - 700 ڈالرز کی سطح تک کم و بیش جائے گی - قلیل مُدتی سپورٹ ابھی 538 ڈالر کی سطح پر ہے اور اگر یہ سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑی تنزلی کم و بیش 500 ڈالر کی سطح تک بنے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback