empty
 
 
20.04.2021 01:48 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 20 اپریل 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جیساء کہ توقع تھی جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 1.3933 کی سطح سے اضافہ کی موو کو جاری رکھا ہوا ہے

کل پئیر 1.3879 کی سطح سے اوپر گیا تھا (1.3879 کی سطح گولڈن ریشو) لیول ہے تاکہ قیمت 1.4008 کی بلند ترین سطح حاصل کرسکے

جب کہ قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے ، فوری سپورٹ ابھی 1.3879 کی سطح پر ہے جو کہ 61.8 فیصد فیبوناسی لیول ہے

آج پہلا سپورٹ لیول 1.3933 کی سطح پر ملا ہے اس کے بعد یہ 1.3879 کی سطح پر جب کہ ڈیلی ریزسٹنس لیول 1 ابھی 1.4047 کی سطح پر موجود ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 1.3933 اور 1.4047 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہا ہے اسی وجہ سے ہمیں 114 پپس رینج کی توقع ہے - 1.4047 -1.3933

مزید یہ کہ اگر قیمت / رجحان پہلا ریزسٹنس لیول 1.4047 توڑ لیتی ہے تو ہم قیمت کو اگلے ریزسٹنس لیول 1.4083 تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ قیمت اس کو ٹیسٹ کرسکے

اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.4047 کا ریزسٹنس لیو توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1.3933 تک آئے گی

یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس ائی ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے - پئیر کا 1.3879 کی سطح تک کم و بیش نیچے آنا متوقع ہے تاکہ یہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ کو ٹیسٹ کر سکے

اس کے برعکس اگر 1.3850 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ملتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہوسکتی ہے - یہ مناسب رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ دوسرے سپورٹ لیول 1.3800 سے نیچے لگایا جانا بہتر رہے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback