empty
 
 
20.04.2021 01:48 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 20 اپریل 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے انٹرا ڈے بلند ترین سطح سے واپسی کی ہے اور ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ 1.2050 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے - بئیرز صورتحال اپنے قابو میں کرنا چاھتے ہیں - فوری سپورٹ ابھی 1.1940 / 1.1950 کی سطح کے گرد ہے جب کہ ریزسٹنس ابھی بلترتیب 1.2242 کی سطح پر موجود ہے - براہ کرم یہ بھی نوٹ کریں کہ قیمت نے سابقہ سپورٹ سے ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ٹرینڈ لائن کی بیک سائیڈ کو کم و بیش ٹیسٹ کر لیا ہے

اوپر بیان کی گئی 0.618 فیبوناسی کی کنسورجنس پر نظر ڈالیں تو ٹرینڈ لائن کی بیک سائیڈ 1.2080 کی سطح پر ٹیسٹ ہوئی ہے اور یہاں سے کم و بیش 1.1300 کی سطح تک تنزلی کا امکان موجود ہے - صرف 1.2250 اور اسی طرح 1.2350 کی سطح سے اوپر کی بریک سے موجودہ بئیرش صورتحال منسوخ ہو جائے گی

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1.2250 اور ہدف 1.1300 پر موجود ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback