empty
 
 
20.04.2021 01:48 PM
سونے کا تجارتی منصوبہ برائے 20 اپریل 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

سونے نے ممکنہ طور پر 08 مارچ 2021 کو 1676 کی سطح سے شروع ہونے والی اپنی تصحیحی ریلی کو مکمل کر لیا ہے - پیلی دھات نے 3 ویووز پر مشتعمل ایک پیچیدہ تصحیحی ریلی بنائی ہے - پہلی ویوو سے قیمت 1755 کی سطح تک گئی تھی جس کے بعد بلترتیب 1678 کی سطح تک تنزلی ملی تھی - دوبارہ نیچے آنے سے قبل حتمی اضافہ کا عمل 1790 کی سطح تک بنا تھا - اس کے ساتھ ساتھ 1875 اور 1676 کے درمیان بننے والے اضافہ کے عمل کا 0.50 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بھی ٹیسٹ ہوا ہے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو سونے کی یمت 1770 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور دوبارہ نیچے آنے سے قبل قیمت 1780 کی سطح تک اضافہ کر سکتی ہے - فوری ریزسٹنس ابھی 1820 کی سطح پر ہے حب کہ سپورٹ ابھی 1723 کی سطح پر بلترتیب موجود ہے - 1723 کی سطح سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ایک ہم بلند ترین سطح 1790 کے گرد مل گئی ہے اور ابھی بئیرز واپس مضبوط ہوئے ہیں

جب کہ دوسری طرف سونے کے لئے یہ ممکن ہے کہ قیمت 1800 کی سطح تک اضافہ کرسکے تاکہ دوبار نیچے آنے سے بل 0.618 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ٹیسٹ ہوسکے - دونوں صورتوں میں 1650 اور 1550 کی سطح تک تنزلی کے لئے تیار رہیں - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن جو کہ پہلے ٹوٹ گئی تھی ابھی قیمت کو 1676 کی کمترین سطح حاصل کرنے کے لئے ایک اینگل / زاویہ فراہم کر رہی ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ لاس 1875 اور ہدف 1650 اور 1550 پر موجود ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback