empty
 
 
20.04.2021 02:35 PM
ایتھریم کا تجارتی منصوبہ برائے 20 اپریل 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

ایتھریم گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ( سُرخ رنگ سے لکھے گئے اہداف) 2000 اور 2436 کی سطح پر موجود دونوں فیبوناسی اہداف کو حاصل کرنے میں کامیاب رہا تھا - اس کے بعد بننے والا ایک تیز رفتار تنزلی کا عمل کو اچنبہ کی بات نہ تھی کیونکہ ہم آنے والے کئی ہفتوں میں 1500 کی سطح تک تنزلی دیکھ سکتے ہیں - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ یہ سطح 89.50 سے 2550 کی سطح تک ملنے والے اضافہ کے 0.382 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کے قریب ہے

ایتھریم 1500 / 1600 کی سطح تک تنزلی سے قبل ممکنہ طور پر 2350 کی سطح تک ایک اضافہ کا عمل بنا سکتا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو کریپٹو کرنسی 2185 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور اس کا آج کل ایک اضافہ کا عمل بنانا متوقع ہے - فوری سپورٹ ابھی 2000 کی سطح سے نیچے ہے جس کے بعد یہ بلترتیب 1540 / 1550 کی سطح پر ہے

مجموعی صورتحال کو دیکھیں تو اضافہ کا رجحان ابھی بھی قائم ہے لیکن اہم ایک تصحیحی تنزلی 1500 کی سطح تک دیکھ سکتے ہیں جس کے بعد ایک اضافہ کا عمل ملے گا - تاجران کے لئے تجویز یہ ہے کہ اگر ابھی بھی شارٹ پوزیشن لئے ہوئے ہیں تو اس سے باہر آجائیں اور دوبارہ سیل کو 2300 کی سطح سے کریں

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں سٹاپ 2600 اور ہدف 1500 پر موجود ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback