empty
 
 
21.04.2021 01:47 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 21 اپریل 2021

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1943۔1 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 1943۔1 کے لیول سے اوپر گیا تھا {1943۔1 کی سطح 00 فیصد فیبوناسی ریٹریسمٹ ، باٹم اور کم ترین ویوو } ہے تاکہ یہ 2081۔1 کی سطح پر ٹاپ کر سکے لیکن اضافہ کا یہ عمل 2000۔1 کی سطح تک ہی بن سکا تھا - قیمت آج 2000۔1 کی نفسیاتی سطح کو قائم رکھے ہوئے ہے

آج پہلا سپورٹ لیول 1943۔1 پر ملا ہے اور ریزسٹنس 1 ابھی 2081۔1 کی سطح پر ملی ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 2081۔1 اور 1943۔1 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہی ہے

ایک گھنٹہ والے چارٹ میں فوری ریزسٹنس ابھی 2011۔1 پر ملی ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے - اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں

قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے لہذا اگر قیمت 2081۔1 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو 2100۔1 کی سطح پر موجود ڈیلی ریزسٹنس تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کیا جاسکے ۰ اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ سٹاپ لاس لیول کا لگایا جانا بہتر ہے اور یہ دوسرے سپورٹ لیول 1900۔1 سے نیچے ہونا ضروری ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback