empty
 
 
21.04.2021 06:25 PM
اپریل 21 2021 - یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


فروری کے اختتام پر 1.2250 کے پرائس لیول کے گرد سے واضح سیل کا دباؤ عمل میں آیا تھا جس کی وجہ سے حالیہ تنزلی کی موو ملی تھی

یہ کہ 1.1990 کا پرائس زون ایک عارضی خرید کا دباؤ بنا رہا تھا

بہرحال حالیہ قلیل مُدتی اضافہ کی موو رُک گئی تھی کیونکہ کچھ واضح اضافہ کا عمل نہ بن سکا تھآ

ایک اور تنزلی کی موو 1.1840 کی سطح تک بنی تھی - اس سے نیچے کی بریک سے ایک اور تنزلی کا عمل 1.1780 - 1.1750 کی سطح تک بن سکا تھا جو کہ کچھ دیر کے لئے قائم رہنے میں ناکام رہا تھا

مزید بئیرش تنزلی کا عمل 1.1710 کی سطح تک بڑھا تھا جس کے ٹیسٹ ہونے کے دوران خرید کا دباؤ فراہم کیا تھا

لہذا جیساء کہ توقع تھی اوپر کی جانب کی واپسی 1.1840 - 1.1990 کی سطح تک عمل میں آئی تھی - یہ دونوں لیولز واضح بئیرش دباؤ فراہم کرنے میں ناکام رہے تھے ابھی 1990۔1 کا پرائس زون یورو / یو ایس ڈی پئیر کو ایک اہم سپورٹ فراہم کئے ہوئے ہے

فی الوقت جب تک عمل میں آیا ہوا 1.1990 کا بریک آوٰٹ قائم ہے مزید اضافہ کی موو کا 1.2100 کی سطح تک ملنا متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن کو بغور دیکھا جانا چاھیے

بصورتِ دیگر 1990۔1 کی سطح سے نیچے کا کوئی بھی بریک ڈاون مارکیٹ میں مزید سیل کا دباو بنائے گا اور مزید تنزلی کا عمل 1900۔1 اور ممکنہ طور پر 1840۔1 کی سطح تک بنے گا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback