empty
 
 
21.04.2021 06:30 PM
اپریل 21 2021 - یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


فروری کے اواخر میں حالیہ اضافہ کی موو 1.2150 - 1.2200 کے زون (ٹوٹی ہوئی چینل لمٹ کی بیک سائیڈ) تک بنی تھی جہاں سابقہ کوشش کے دوران ایک بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی

مزید تنزلی تنزلی کی توقع 1.1960 اور 1.1850 کی سطح تک متوقع تھی دونوں لیولز نیچے کی جانب ٹوٹ گئی تھی جس کے بعد جلد ہی مزید بئیرش تنزلی عمل میں آئی تھی

ابتدائی طور پر قلیل مُدتی سائیڈ ویز موو 1.1850 کی سطح سے اوپر عمل میں آئی تھی جس سے مزید بُلش موو 1.1970 - 1.2000 کی سطح تک ملی جو کہ ایک اہم سپلائی زون بنائے ہوئے ہے

اس کی کچھ دیر بعد یورو / یو ایس ڈی پئیر نے حالیہ تنزلی کی موو کو 1.1820 کی سطح سے نیچے بنایا تھا - مزید بئیرش تسلسل کی توقع 1.1690 کی سطح تک تھی

یہ کہ 1.1690 کی سطح کے گرد ایک واضح امکان کی حامل بُلش انٹری ملی تھی جس کے بعد ایک بُلش واپسی کا عمل ملا تھا

یہ کہ 1.1880 کی سطح تک ملنے والا حالیہ بُلش واپسی کا عمل بڑی تعداد میں سیل کرنے والوں کو حاصل کرنے میں ناکام رہا تھا - اسی وجہ سے مزید اضافہ کا عمل 1.2050 کی سطح تک عمل میں آیا تھا

فی الوقت 2000۔1 کی سطح کے گرد واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکامی سے مزید اضافہ کی موو 2035۔1 کی سطح تک بنے گی

فی الوقت 1.2000 کی سطح کے گرد واضح بئیرش دباؤ کی فراہمی میں ناکامی پر مزید بُلش موو 1.2100 کی سطح تک مل سکتی ہے - الا یہ کہ یورو / یو ایس ڈی جلد ہی 1.2000 کی سطح سے نیچے لوٹ جائے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback