empty
 
 
22.04.2021 01:20 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 22 اپریل 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیت نے 1.2000 کی سطح سے اضافہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 1.2000 کی سطح سے اوپر گیا تھا (1.2000 ک یسطح 61.8 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول) ہے تاکہ قیمت 1.2053 کی سطح کے گرد ٹاپ کرسکے

ایک گھنٹہ والے چارٹ میں فوری ریزسٹنس 1.2080 کی سطح پر ہے جو کہ 100 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول - سابقہ اضآفہ کی بُلش موو کا 100 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے

فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - قیمت ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہے

لہذا اگر قیمت 1.2080 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو ہم قیمت کو ڈیلی ریزسٹنس لیول 1.2127 تک جاتا دیکھ سکتے ہیں کہ قیمت اس کو ٹیسٹ کر سکے

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1.2000 کی بلند ترین سطح پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دئیے ہیں - لہذا مارکیٹ کا بُلش رجحان کے اشارے دینا متوقع ہے - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 1.2080 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 1.2127 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں

اس کے بعد پئیر اضافہ کی موو کو 1.2127 کی سطح اور مزید 1.2148 کی سطح تک بنائے گی - آج 1.2148 کی سطح اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی

یہ بھی مناسب رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول کو لگایا جائے اور یہ دوسری سپورٹ 1.1975 سے نیچے ہونا بہتر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback