empty
 
 
22.04.2021 05:46 PM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ برائے 22 اپریل 2021


یورو / یو ایس ڈی 1.17 کی سطح کے حاصل ہونے کے بعد سے عمل میں قلیل مُدتی بُلش چین کو ٹیسٹ کر رہا ہے - قیمت چینل کو توڑنے کے خاصا قریب ہے اور اگر قیمت 4 گھنٹوں والی کینڈل سٹک کو 1.20 کی سطح سے نیچے بند کرتی ہے تو ہمیں 1.17 کی کم ترین سطح سے کمزوری کا اشارہ ملے گا

This image is no longer relevant


سبز لکیریں - بُلش چینل

سُرخ لکیریں - اہم ریزسٹنس

نیلی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول

اگر ہم 1.20 کی سطح کا ٹوٹ جانا دیکھتے ہیں تو یورو / یورو ایس ڈی 1.1935 کی سطح پر موجود 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک واپسی کر سکتا ہے - اس کے بعد کی اہم ترین سپورٹ ابھی 1.1845 کی سطح پر ہے جو کہ 61.8 فیصد فیبوناسی لیول ہے - اگر قیمت سیدھی 1.1850 کی سطح تک جاتی ہے تو وہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آجائے گا اور درست ثابت ہوگا کہ جس کا ہم نے گزشتہ تجزیہ میں ذکر کیا تھا - ابھی یہ جلدی ہوگی کہ اگر ہم داہنے ہاتھ والے شولڈر کی بات کریں لیکن اگر سیل کرنے والے قیمت کو نیچے کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھتے ہیں تو یہ صورتحال درست تصور ہوگی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback