empty
 
 
22.04.2021 05:11 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تنکنیکی تجزیہ برائے 22 اپریل 2021


ایکس آر پی / یو ایس ڈی ابھی 1.30 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے - قلیل مُدتی رجحان بئیرش ہے کیونکہ قیمت ابھی بھی اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے اپریل کی 18 تاریخ سے قیمت ذیادہ تر سائیڈ ویز رجحان میں تجارت کر رہی ہے - قیمت نے ایک تکونی انداز بنایا ہے - تاجران کو اضافی اشارے کے لئے تکونی حدوں پر نظر رکھنی چاھیے

This image is no longer relevant


سبز مستطیلیں - اُفقی ریزسٹنس لیولز

سُرخ مستطیل - اُفقی سپورٹ لیولز

سُرخ لکیر - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

نیلی لکیر - زیریں تکونی حد

کالی لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن


ایکس آر پی / یو ایس ڈی میں جلد ہی اُتار چڑھاؤ کا اضافہ ملے گا - جلد ہی ہمیں 1 / 0.90 ڈالر کی سطح سے نیچے کی بریک ملے گی یا اضآفہ کا عمل کم و بیش 1.70 / 1.80 ڈالر کی سطح تک کا اضافہ ملے گا - قیمت نے پہلے ہی اضآفہ کی موو کا 61.8 فیصد ریٹریس کیا ہے اور 0.55 ڈآلر سے بریک آوٹ ہوا ہے - 1.97 ڈالر کی سطح سے بننے والی تنزلی کا عمل تصحیحی معلوم ہوتا ہے - مجھے درمیانی یا طویل مُدتی تناظر میں کم و بیش ایک بڑی اضآفہ کی موو کا ملنا متوقع ہے - 1.40 ڈآلر کی سطح سے اوپر کی موو مضبوطی کا پہلا اشارہ ہوگا اور اضآفہ کی موو کے لئے پہلا قدم ہوگا - بہرحال اگر تکون نیچے کی جانب ٹوٹ جاتی ہے تو ہمیں یہ توقع ہوگی کہ قیمت 1 - 0.90 ڈآلر کی سطح تک نیچے چلی جائے گی - تاکہ حتمی کم ترین سطح کو حاصل کرسکے - جب تک قیمت کالی ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے تب تک بئیرز ہی مضبوط ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback