empty
 
 
04.05.2021 10:36 AM
جی بی پی / سی ایچ ایف بُلش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے مزید اضافہ مل سکتا ہے

This image is no longer relevant


قیمتیں ہماری ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ اور اُفقی سوِئنگ لوو سپورٹ سے بُلش دباؤ کا سامنا کر رہی ہیں جو کہ 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور 61.8 فیبوناسی ایکسٹنشن لیول ہے - قیمت اوپر کی جانب پہلی ریزسٹنس تک جاسکتی ہے جو کہ اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 100 فیصد فیبوناسی ایکسٹیشن اور منفی 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - اگر قیمت پہلی سپورٹ تک نیچے آتی ہے تو اس کے بعد قیمت دوسرے سپورٹ لیول تک بھی جاسکتی ہے جو کہ اُفقی سوئنگ لوو سپورٹ لیول ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور 127.2 فیصد فیبوناسی ایکسٹینش لیول ہے - ای ایم اے قیمت سے نیچے ہے اور قیمت پر بُلش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے

تجارتی تجاویز

انٹری : 1.26698

انٹری کی وجہ

ایسنڈنگ ٹڑینڈ لائن سپورٹ ، اُفقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 61.8 فیصد فیبوناسی ایکس ٹنشن لیول

ٹیک پرافٹ : 1.27255

ٹیک پرافٹ کی وجہ

اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹس ، منفی 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکسٹینشن لیول

سٹاپ لاس : 1.26485

سٹاپ لاس کی وجہ

اُفقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور 127.2 فیبوناسی ایکسٹیشن


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback