empty
 
 

04.05.202111:28 Forex Analysis & Reviews: بٹ کوائن کے لئے تجارتی منصوبہ برائے 04 مئی 2021

Exchange Rates 04.05.2021 analysis

تکنیکی پہلو:

جیسا کہ پہلے بات کی گئی کہ بٹ کوائن تخمینوں کے مطابق، 58,000-59,000 ڈالر زون سے نیچے جاتا ہے۔ کرپٹو میں اب کے لئے 55,000-56,000 ڈالر کی کمی آئی ہے اور کم سے کم 43,000 ڈالر کی جانب نیچے جا سکتا ہے، جیسا کہ یومیہ چارٹ پر نمایاں کیا گیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ قیمتوں کو مختصر مدتی بئیرش ڈھانچے کو برقرار رکھنے لئے 65,000 ڈالر سے نیچے رہنا چاہئے۔

آرٹیکل کو لکھنے کے دوران بٹ کوائن 56,000 ڈالر لیولز کے گرد تجارت کرتا دکھائی دے رہا ہے اور اس کے مزید نیچے جا کر گارٹلے اسٹرکچر کو مکمل کرنے کی توقع ہے۔ فوری قیمت کی مزاحمت 65,000 ڈالر کے نشان تک رہتی ہے، جبکہ سپورٹ بالترتیب 41,000 ڈالر کے بعد 43,000 ڈالر پر آتی ہے۔ 50,500 ڈالر کے نیچے ٹوٹنا، 58,000-59,000 ڈالر کے گرد نچلی چوٹی کی تصدیق کرے گا اور یہ کہ بئیرز نیچے جانے کے لئے تیار رہیں گے۔

بٹ کوائن 65,000 ڈالر لیول سے ممکنہ مخالف رحجان پیدا کر رہا ہے۔ 41,000-43,000 ڈالر زون کے گرد منسوخی کے بعد، کرپٹو کا دوبارہ 75,000ڈالر اور اوپر جانے کی توقع ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ مخالف رجحان کتنا جلد سامنے آجاتا ہے اور یہ کہاں ختم ہوتا ہے۔ یہ بھی نوٹ کریں کہ فیبوناسی 0.382 ریٹریسمنٹ بھی، 41،500 کی سطح سے گزر رہا ہے ، اگر قیمتیں کم ہوجائیں تو ممکنہ بُلش اچھال دیکھا جاسکتا ہے۔

تجارتی منصوبہ:

مختصر رہیں، سٹاپ 65,000 پر اور ہدف 41,000 پر

گُڈ لک!

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2021
Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaForex
Download MetaTrader 4 and open your first trade
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.