empty
 
 
04.05.2021 02:25 PM
بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 04 مئی 2021 - اوپر کی جانب اے بی سی تصحیح کا اختتام ملا ہے - ممکنہ طور پر 57800 کی سطح ٹیسٹ ہو سکتی ہے

آئندہ بننے والی صورتحال

This image is no longer relevant


بی ٹی سی کے حالیہ تجارتی چارٹ کے مطالعہ سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور تنزلی کا امکان ابھی بھی موجود ہے اور تنزلی کا ریفرنس پوآئنٹ ٹیسٹ ہوسکتا ہے

میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع انٹرا ڈے چارٹ میں قیمت کے اوپر جانے کی صورت میں دیکھیں

میں نے ڈیلی ٹائم فریم میں اضافہ کی اے بی سی تصحیح کا مکمل ہونا نوٹ کیا ہے جو کہ مزید تنزلی کے تسلسل کا اشارہ ہے

نیچے کی جانب کے اہداف 53000 اور 48000 پر موجود ہیں - مزید یہ کہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر ایک تازہ بئیرش کراس ملا ہے اور اوور باٹ صورتحال ملی ہے - جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے -

ریزسٹنس : 58000


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback