empty
 
 
06.05.2021 04:41 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی اہم قلیل مُدتی ریزسٹنس کے خلاف اوپر گیا ہے


ایکس آر پی / یو ایس ڈی نے پہلے پُل بیک کے ایریا کو حاصل کرنے قبل 1.55 - 1.65 کے اہم ریزسٹنس ایریا تک واپسی کی ہے - آنے والے ایک دو روز میں ضرورت اس امر کی ہے کہ بُلز ریزسٹنس ایریا سے اوپر کی بریک کریں بصورت دیگر منسوخی عمل میں آئے گی اور قیمت 1.35 اور مزید نیچے جائے گی

This image is no longer relevant


سُرخ مستطیل - اہم ریزسٹنس

نیلی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

ابھی تک ایکس آر پی / یو ایس ڈی نے اضافہ کا 38 فیصد ریٹریس کیا ہے اور ابھی اوپر کی جانب ریزسٹنس ایریا تک واپسی کر رہا ہے - تاجران کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے لیکن ذیادہ پُر اُمید نہیں ہونا چاھیے - 38 فیصد ریٹریسمنٹ لیول سے واپسی ایک عمدہ اشارہ ہے لیکن اس کی کوئی توجیح نہیں پیش کی جا سکتی ہے - بُلز کو ضرورت ہے کہ وہ ریزسٹنس ایریا سے اوپر کی بریک کریں - سپورٹ ابھی 1.52 اور اس کے بعد 1.37 پر ملی ہے - اگر یہ سطحیں نیچے کی جانب ٹوٹ جاتی ہیں تو اس کے بعد مزید نیچے کی سمت 1.18 اور 1 ڈالر کی سطح تک ملے گی - ریزسٹنس ایریا سے اوپر کی بریک سے قیمت مزید اوپر 1.80 - 1.85 کی سطح تک جائے گی جس کے بعد سال 2021 کی نئی بلند ترین سطح سے اوپر کی بریک ملے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback