empty
 
 
06.05.2021 05:37 PM
ایس پی ایکس کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ برائے 06 مئی 2021


ایس پی ایکس اپنی تاریخی بلند ترین سطح 4160 کے گرد تجارت کر رہا ہے - قیمت تبدیلی کے اشارے دے رہی ہے - 3800 کی سطح سے ایک تیز رفتار اضافہ کے بعد ایس پی ایکس میں واپسی کی تصحیح کے ملنے کے امکانات موجود ہیں - واپسی کے عمل میں ہمارا پہلا ہدف 4075 کے ایریا میں موجود ہے

This image is no longer relevant


سُرخ مستطیل - واپسی کے عمل کا ہدف

سُرخ لکیر - قلیل مُدتی ریزسٹنس

نیلی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

ایس پی ایکس نے لوئیر لوو اور ہائیر ہائیز کو 4 گھنٹوں والے چارٹ میں بنانا شروع کیا ہے جیساء کہ اوپر ظاہر کیا جا رہا ہے - قیمت کی ریزسٹنس ابھی 4180 کی سطح پر ہے - جب تک قیمت سُرخ قلیل مُدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے تب تک ہم ایک بڑے پُل بیک پر نظر رکھیں گے - حالیہ کم ترین سطح 4127 پر ایک اہم سپورٹ ہے اور اگر یہ ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ قیمت 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک جا رہی ہے - اگر قیمت قلیل بُلش سُرخ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کرتی ہے تو اس کے بعد اضافہ کا اگلا عمل 4200 کے ایریا تک ملے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback