empty
 
 
07.05.2021 05:23 PM
سونے کی قیمت ہمارے بُلش ہدف تک پہنچ گئی ہے


کل جیساء کہ ہم نے اپنے تجزیہ میں ذکر کیا تھا کہ اگر سونے کی قیمت تجارتی رینج سے اوپر کا بریک آوٹ کرتی ہے تو اس سے ایک بُلش اشارے ملے گا اور ہدف 1837 کی سطح پر ملے گا - کچھ ذیادہ وقت لئے بغیر قیمت نے ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی ہے اور ایک بُلش اشارہ دیا ہے - آج سونے کی قیمت ہمارے ہدف تک پہنچ گئی ہے

This image is no longer relevant


کالی لکیر - ریزسٹنس جو کہ ٹوٹ گئی ہے

نیلی لکیریں - اضافہ کے بریک آوٹ کا متوقع سائزہ

سونے کی قیمت ہمارے ہدف 1837 تک پہنچ گئی ہے اور اس بات کا امکان موجود ہے کہ قیمت اوپر کی جانب جائے گی اورر ہائیر ہائیز اور ہائیرز لوو بنانے کا عمل جاری رکھے گی - اوپر کی جانب کا اگلا ہدف 1868 کی سطح پر ہے جہاں ہم نے درمیانی مُدت کے بئیرش چینل کی بالائی حد کو نوٹ کیا ہے کہ جس میں قیمت گزشتہ اگست سے تجارت کر رہی ہے

This image is no longer relevant


سونے کی قیمت جب 1700 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی تھی تب ہم نے ڈبل باٹم کے حوالے سے بات کی تھی - ہم نے یہ ذکر کیا تھا کہ سونا مضبوطی کے ساتھ تجارتی چینل کی بالائی حد تک اضافہ کر سکتی ہے - ابھی قیمت ریزسٹنس ایریا تک جا رہی ہے اور ہمیں توقع ہے کہ جلد ہی یہ ٹیسٹ ہوگا - سپورٹ ابھی 1800 کی سطح پر ہے جو کہ ماضی کا سپورٹ لیول تھا ہم مزید اضافہ کے قبل ریزسٹنس کا واپسی ٹیسٹ دیکھ سکتے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback