empty
 
 
07.05.2021 05:23 PM
یورو / یو ایس ڈی کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق تجزیہ بتاریخ 07 مئی 2021


یورو / یو ایس ڈی نے 4 گھنٹوں والے چارٹ میں اچہی موکو کلاؤڈ سے اوپر کی بریک کرتے ہوئے ایک اور بُلش اشارہ دیا ہے - یورو / یو ایس ڈی نے 1.2070 کے قلیل مُدتی ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ہے اور یہ 1.2130 کے لیول سے اوپر کی بریک بھی کرسکتا ہے ایچ 4 چارٹ میں رجحان ابھی بھی بُلش ہی ہے اگرچہ اس ہفتہ کے آغاذ میں رجحان میں ایک مختصر مدت کے لئے رجحان میں تبدیلی ملی تھی

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی ابھی 4 گھنٹوں میں کومو سے اوپر تجارت کر رہا ہے - 1.2070 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے بُلش اشارہ ملے گا - جب تک قیمت 1.2070 کی سطح سے اوپر ہے تب تک رجحان بُلش ہی ہے - سپورٹ کی تصدیق تن کان سن (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) اور کی جن سن (پیلی لکیر والے انڈیکیٹر) کی جانب سے 1.2070 پر ہے ابھی کلاؤڈ نے سپورٹ فراہم کی ہے - قیمت حالیہ اضافہ کے رجحان میں ہے اور یہ ابھی بھ مضبوط ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback