empty
 
 

07.05.202117:23 Forex Analysis & Reviews: ایس پی ایکس میں بُلش بریک آوٹ ملا ہے لیکن طویل مُدتی تناظر میں صورتحال کمزور ہے


ایس پی ایکس کے حوالے سے اپنے گزشتہ تجزیہ میں ہم نے یہ ذکر کیا تھا کہ جب تک قیمت 4180 کی سطح سے نیچے تب تک 4075 کی سطح تک واپسی کی توجیح بنتی ہے - 4180 کی سطح سے اوپر کی موو ایک بُلش اشارہ ہوگی اور قیمت 4200 کی سطح تک جائے گی - انڈیکس نے کل شام کو ریزسٹنس کو توڑ لیا تھا اور یہ ابھی 4234 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور اس تمام عمل میں سائیڈ ویز تجارتی رینج کا ٹوٹ جانا بھی موجود تھا

Exchange Rates 07.05.2021 analysis


سبز لکیریں - تجارتی رینج

سُرخ تنزلی کی سلوپنگ لکیر - ریزسٹنس - ٹوٹ گئی ہے

سُرخ لکیریں - فیبوناسی ایکس ٹینش

ایس پی ایکس ہمارے اگلے ہدف 4244 تک جا رہا ہے - جب تک قیمت 4200 کی سطح سے اوپر ہے تب تک رجحان بُلش ہی ہے -جو کہ کبھی ایک ریزسٹنس لیول تھا لیکن ابھی کے لئے یہ ایک سپورٹ لیول ہے - بہرحال پہاں سے بُلش رجحان کا پیچھا کرنا تجویز نہیں کیا جاتا ہے کیونکہ قیمت نے ایک طویل مُدتی انداز کا میگافون انداز بنایا ہے اور اگر اس انداز کی تصدیق ہوتی ہے تو ہم قیمت میں ایک بڑی تبدیلی دیکھ سکتے ہیں

Exchange Rates 07.05.2021 analysis


نیلی لکیریں - بئیرش ڈائیورجنس

سُرخ لکیر - میگافون انداز کی زیریں حد

ایس پی ایکس ایک تاریخی بلند ترین سطح حاصل کرنے قریب ہے - آر ایس آئی ایک اہم ترین بئیرش ڈائیورجنس کا اشارہ دے رہا ہے - قیمت میں ایک عمومی انداز میں اضافہ ملا تھا جس کے بعد ایک ڈرامائی تبدیلی ہوئی تھی جو کہ خاصی اہم اور پریشان کُن تھی - میگا فون انداز ایکب بئیرش انداز ہے اور اگر قیمت 4200 -4120 کی سطح سے نیچے واپس ہوتی ہے تو تاجران کو محتاط رہنا چاھیے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.