empty
 
 
08.05.2021 01:39 PM
مئی 07 2021: یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


فروری کے اختتام پر 1.2250 کے پرائس لیول کے گرد ایک واضح سیل کا دباؤ عمل میں آیا تھا - تب سے حالیہ تنزلی کی موو عمل میں آئی ہے

یہ کہ 1.1990 کے پرائس زون کے عارضی خرید کا دباؤ بنا تھا

بہرحال حالیہ اضافہ کی موو کسی واضح خرید کے دباؤ کے نہ ملنے پر منسوخ ہوگئی تھی

ایک اور تنزلی کی موو کا 1.1840 کی سطح تک ملنا متوقع تھا - اس کے نیچے کی جانب ٹوٹ جانے سے ایک اور تنزلی کی موو 1.1780 - 1.1750 کی سطح تک بنی تھی جو کہ کچھ دیر کے لئے قائم رہنے میں ناکام رہا تھا

مزید بئیرش تنزلی کا عمل 1.1710 کی سطح تک بڑھا تھا جس کے ٹیسٹ ہونے کے دوران خرید کا دباؤ فراہم کیا تھا

لہذا اضآفہ کی واپسی کا عمل 1.1840 اور 1.1990 کی سطح تک ملا تھا یہ دونوں لیولز واضح بئیرش دباؤ فراہم کرنے میں ناکام رہے تھے

ابھی کے لئے یورو / یو ایس ڈی پئیر میں 1.1990 کا پرائس زون ایک اہم سپورٹ زون ہے

مزید اضافہ کا عمل 1.2175 کی سطح تک مل سکتا ہے (ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کی بیک سائیڈ) جہاں پرائس ایکشن کو بغور دیکھا جانا چاھیے - بئیرش منسوخی کے اشاروں کی توقع ہے

فی الوقت 1.275 - 1.2200 کی سطح تک ملنے والی اضافہ کی موو کو یورو / یو ایس ڈی میں سیل کے موقع کے طور پر لیا جانا چاھیے

نیچے کی جانب کے متوقع اہداف ابھی 1.2070 اور 1.1990 پر موجود ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback