empty
 
 
08.05.2021 02:00 PM
مئی 07 2021: یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


فی الوقت 1.2000 کی سطح کے گرد واضح بئیرش دباؤ کی فراہمی کی ناکامی سے مزید بُلش موو اوپر کی جانب 1.2100 - 1.2150 کی سطح تک عمل میں آئی ہے جہاں ماضی میں بئیرش منسوخی کی توقع تھی

اگرچہ اس سطح سے اوپر کا ایک عاضی بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا ، واضح بئیرش عمل ملنے سے قیمت واپس 1.2050 کی سطح سے نیچے آئی تھی

چونکہ فی الوقت قیمت کے لیولز اپنی اصل قدر سے خاصے ذیادہ ہیں لہذا قلیل مُدتی بئیرش رجحان کے مستحکم ہونے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 1.2050 - 1.2000 کی سطح سے نیچے مضبوطی حاصل کرلے

لہذا مزید بئیرش تنزلی کا 1.1970 کی سطح تک ملنا متوقع ہے جہاں ابھی تک واضح بُلش منسوخی کے اشارے ملے ہیں

یہ کہ 1.1970 کی سطح سے نیچے کے بئیرش بریک آوٹ سے مزید بئیرش تنزلی ابتدائی طور پر 1.1925 کی سطح تک مل سکے گی

بہرحال یورو / یو ایس ڈی نے اوپر کی جانب کا حالیہ بُلش بریک آوٹ حاصل کی ہے اور 1.2155 کی سطح ابھی ٹیسٹ ہو رہی ہے

فی الوقت قیمت واضح طور پر اوور سولڈ معلوم ہوتی ہے - اسی وجہ سے ہمیں 1.2200 کی سطح کے گرد بئیرش منسوخی پر نظر رکھنی چاھیے کیونکہ قیمت کی موجودہ سطح کے پر گرد خرید کیا جانا مناسب نہیں ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback