empty
 
 
10.05.2021 04:41 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی ابھی بھی اہم ریزسٹنس سے نیچے ہے اور یہ 1.30 کی سطح تک نیچے جانے کے لئے کمزور معلوم ہوتا ہے


ایکس آر پی / یو ایس ڈی ابھی 1.55$ / 1.65$ کی سطح پر موجود ریزسٹنس سے نیچے تجارت کر رہا ہے - بُلش ابھی بھی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں تاکہ قیمت اوپر کی جانب 1.80$ - 2$ کی سطح تک جاسکے - جیساء کہ ہم نے ایکس آر پی / یو ایس ڈی کے سابقہ تجزیہ میں ذکر کیا تھا کہ جب تک قیمت 1.60 $ کی سطح سے نیچے ہے تک ایک بڑی واپسی کے لئے یہ کمزور معلوم ہوتی ہے

This image is no longer relevant

سُرخ مستطیل - ریزسٹنس ایریا

سبز لکیر - ٹرینڈ لائن سپورٹ

ایس آر پی / یو ایس ڈی نے سبز ٹرینڈ لائن سپورٹ کو توڑ لیا ہے - جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - بہرحال قیمت نے 1.31 $ سے نیچے کا لوئیر لوو نہیں بنایا ہے - ریزسٹنس ابھی 1.60 - 1.66 $ کی سطح پر ہے اگر یہ ٹوٹ جاتی ہے تو قیمت 1.75 - 1.85 $ کی سطح تک اوپر چلی جائے گی - جب کہ دوسری طرف اگر قیمت میں کمزوری کا عمل جاری رہتا ہے تو ہم قیمت کو 1.30 $ کی سطح تک نیچے جاتا دیکھ سکتے ہیں اور ممکن ہے کہ یہ سطح بھی ٹوٹ جائے - اس کے بعد کا اگلا ہدف 1.18 $ کی سطح پر ملے گا - مختصر یہ کہ جب تک قیمت سُرخ مستطیل سے ظاہر کئے گئے ایریا سے نیچے ہے تب تک قیمت نیچے جانے کے لئے کمزور ہے - اگر بُلز 1.63 - 1.70 $ کی سطح دوبارہ حاصل کر لیتے ہیں تو مجھے یہ توقع ہے کہ 1.97 $ کی سطح بھی ٹوٹ جائے گی اور قیمت 2.10 - 2.20 $ کی سطح پر پہلے ہدف کے علاقہ / ایریا تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback