empty
 
 
10.05.2021 08:05 PM
یورو / یو ایس ڈی میں تجارتی اشارہ برائے 10 - 11 مئی 2021 - 1.2170 کی سطح سے نیچے سیل کریں

This image is no longer relevant


نیویارک پری مارکیٹ میں یورو / یو ایس ڈی 1.2163 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - جو کہ 7/8 میورے سے اوپر ہے اور 21 ایس ایم اے سے 4 گھنٹوں والے چارٹ میں اوپر ہے - کرنسی پئیر گزشتہ ہفتہ کی کم ترین سطح اور نفسیاتی سطح 1.20 سے بہتری کرنے کے بعد بُلش عمل میں کچھ کمزور ظاہر کر رہا ہے

مارکیٹ کے شروع آغاذِ ہفتہ پر امریکی ڈالر کو سیل کرنے کے لئے تیار معلوم ہوتے ہیں حتی کہ جمعہ کے روز جاری ہونے والے بدترین امریکی ملازمت کی رپورٹ بھی اس صورتحال میں پیشن نظر ہے

اس ہفتہ امریکی کی جانب سے ماہ اپریل کی انفالیشن رپورٹ جاری کی جائے گی اور سالانہ کنزیومر پرائس انڈیکس کا 3.6 فیصد پر آنا متوقع ہے جو کہ اوسط سے ذیادہ ہے

جب تک تجارت 21 روزہ ایس ایم اے سے اوپر ہو رہی ہے تب تک یورو / یو ایس ڈی میں بُلش صورتحال ہی قائم رہے گی آج کی سطح 1.2079 ہے - اس سطح سے ایک تکنیکی اضافہ مل سکتا ہے اور قیمت مزید اضافہ کا عمل بناتے ہوئے 1.2207 کے ایریا تک جا سکتی ہے

یورو ممکنہ طور پر 8/8 میورے پر ایک مضبوط ریزسٹنس حاصل کرے گا کیونکہ یہاں ایک مضبوط ترین سطح 1.2207 موجود ہے - اس سطح کی اوپر کی تجارت سے فروری کی بلند ترین سطح 1.2243 یورو میں طور فوری ریزسٹنس کے سامنے آئے گی

ابھی 1.2085 کی سطح پر 6/8 میورے لیول پر ایک مضبوط سپورٹ لیول موجود ہے - یہ ایک اہم ترین سطح ہے - اس سطح سے نیچے کی تجارت سے قیمت مزید نیچے 1.1974 کی سطح پر موجود 200 ای ایم اے تک آئے گی

اگر یہ سطح ٹوٹتی نہیں ہے تو 6/8 میورے پر خرید کا ایک عمدہ موقع ملے گا جس کا مطلب یہ ہوگا کہ پئیر میں تصحیح مکمل ہوگئی ہے اور اضافہ کا عمل دوبارہ سے مل سکتا ہے

ہماری تجویز یہ ہے کہ 1.2146 کی سطح سے نیچے سیل کی جائے - متبادل طور پر اگر 1.2207 کی سطح پُل بیک / واپسی کا عمل ملتا ہے تو اس لیول سے نیچے سیل کریں کیونکہ تنزلی کا عمل لازمی طور پر ملے گا - ایگل انڈیکیٹر کے مطابق اوور باٹ لیول ہے لہذا تنزلی کا تصحیحی عمل لازمی طور پر ملے گا

مئی 10 اور 11 کے لئے سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز

ریزسٹنس (1) 1.2205

ریزسٹنس (2) 1.2227

ریزسٹنس (3) 1.2247

سپورٹ (1) 1.2128

سپورٹ (2) 1.2106

سپورٹ (3) 1.2086

***********************************************************

مئی 10 اور 11 کے لئے تجارتی تجاویز

سیل کریں کہ اگر 1.2207 (8/8 میورے اور مضبوط ریزسٹنس) تک واپسی ملتی ہے - جس میں حصول نفع 1.2146 اور 1.2085 (6/8) پر ہے جب کہ سٹاپ لاس 1.2241 کی سطح سے اوپر ہے

یہ کہ 1.2146 (7/8) سے نیچے سیل کریں جس میں حصول نفع 1.2085 کی سطح (6/8) پر ہے اور سٹاپ لاس 1.2185 کی سطح سے اوپر ہوگا

خرید کریں کہ اگر 1.2085 کی سطح(ای ایم اے 200 اور 6/8) سے واپسی ملتی ہے - جس میں حصول نفع 1.2146 (7/8) اور سٹاپ لاس 1.2048 سے نیچے ہے

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback