empty
 
 
10.05.2021 04:41 PM
سونے نے 1868 ڈالر کی سطح تک اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے


سونے کی قیمت نے 1797$ کی سطح پر موجود ریزسٹنس سے اوپر جانے کے بعد واپس مُڑ کر نہیں دیکھا ہے - قیمت اوپر کی جانب گئی ہے اور یہ پہلے ہی ہمارے ہدف 1837 $ تک پہنچ گئی ہے - قیمت ابھی$ 1840 کی سطح سے اوپر ہے اور اب ہمارے اگلے ہدف 1868$ تک بڑھ رہی ہے

This image is no longer relevant


سبز لکیریں - بئیرش چینل

سونے کی قیمت درمیانی مُدت کے لئے موجود تنزلی کے سلوپنگ بئیرش چینل کی بالائی حد تک بڑھ رہی ہے - جب سے قیمت نے 1740$ کی سطح سے اوپر کی بریک کی ہے تب سے ہی ہم چینل کی بالائی حد پہنچ جانے کی بات کر رہے ہیں

فی الوقت قیمت نے ایک بُلش اشارہ 1800$ کی سطح پر دیا ہے اور ابھی تک ہمارا ایک ہدف حاصل ہو گیا ہے

اگلا ہدف 1868$ کی سطح پر ہے - چینل کی بالائی حد ابھی 1880$ کی سطح پر موجود ہے - سپورٹ ابھی 1800$ کی سطح پر ملی ہے اگر قیمت اس سطح سے نیچے آتی ہے تو ہمیں رجحان میں تبدیلی ملے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback