empty
 
 
12.05.2021 09:53 PM
جے پی ایم سٹاک میں بُلز کے لئے محتاط رہنے کے اشارے ملے ہیں


سابقہ تجزیہ میں جے پی ایم سٹاک میں میگا فون انداز کے عمل میں آنے کے حوالے سے بات کی گئی تھی - قیمت نے حال ہی میں نیاء ہائیر ہائی بنایا ہے اور ہفتہ وار آر ایس آئی اس کے مطابق تجارت نہیں کر رہا ہے - اس کے برعکس آر ایس ائی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے ہے اور اس نے لوئیر ہائی بنایا ہے - ہفتہ وار بئیرش ڈائیورجنس کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاھیے - ایک بڑی تنزلی لازم ہے - تاجران کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے اور بُلز کو اپنے نفع کا تحفظ کرنا چاھیے

This image is no longer relevant

سُرخ لکیریں - میگا فون انداز

نیلی لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

قیمت کی موجودہ سطح سے تبدیلی کے واضح امکانات موجود ہیں - قلیل مُدتی سپورٹ ابھی 150 - 148 پر ملی ہے اور اگر قیمت اس سطح سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو ہمیں جلد ہی ایک بڑا واپسی کا عمل ملے گا اور یہ ممکنہ طور پر 135 کی سطح تک ہوگا - ہفتہ وار چارٹ میں بئیرش ڈائیورجنس مل رہی ہے جو کہ بہرحال اس بات کا اشارہ ہے کہ ایک بڑا تنزلی کا عمل لازمی طور پر ملنا چاھیے - یہ صورتحال تب تک قائم ہے جب تک قیمت نیلی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک نہیں کر لیتی ہے - قیمت کی موجود سطح پر اگر آپ جے پی ایم میں بئیرش نہیں ہیں تو کم و نیوٹرل تو رہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback