empty
 
 
13.05.2021 06:38 PM
ڈالر انڈیکس میں پہلی بُلش آر ایس آئی ڈائیورجنس ملی ہے - بئیرز کے لئے پہلی تنبیہہ ہے


ڈالر انڈیکس بئیرش رجحان میں موجود ہے - قیمت نے لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز بنائے ہیں لیکن فی الوقت ہم نے یہ نوٹ کیا ہے کہ آر ایس آئی نے نئی کم ترین سطح حاصل کرنے کے لئے قیمت کو فالو نہیں کیا ہے یعنی کے برخلاف عمل کیا ہے - اس کی بجائے ایک بُلش ڈائیورجنس فراہم کی ہے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی حقیقت ہے کہ قیمت نے نیچے کی جانب کا سلوپنگ ویج انداز بنایا ہے - تاجران کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ ممکن ہے کہ جلد ہی ہمیں کوئی مضبوط تبدیلی کا اشارہ مل جائے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - ویج انداز

نیلی لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

ڈالر انڈیکس نے فروری کی کم ترین سطح سے ملنے والا ذیادہ تر اضافہ مِٹا دیا ہے - قیمت ابھی 90.80 کی سطح پر موجود ویج انداز کی بالائی حد کو چیلنج کر رہی ہے - اس لیول پر ریزسٹنس اہم ہے - اگر قیمت موجود سطح سے واپس ہوتی ہے تو ڈالر انڈیکس نئے قلیل مُدتی کم ترین لیول 89.80 تک جا سکتا ہے - اگر بُلز 91 کی سطح دوبارہ حاصل کرتے ہیں اور اس سے اوپر موجود رہتے ہیں تو ہم قیمت کو دوبارہ 93 کی سطح تک جاتا ہوا دیکھ سکیں گے - 90.80 کی سطح پر گہری نظر رکھیں کیونکہ ہمارے خیال میں یہ تبدیلی کی سطح ہوگی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback