empty
 
 
14.05.2021 11:58 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 14 مئی 2021

مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے اہم قلیل مُدتی سپلائی زون کی جانب واپسی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جو کہ چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے (1.4000 - 1.3965 کے لیولز کے درمیان کا زون) اور ابھی اس نے 1.4066 کی سطح پر موجود ہے 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو حاصل کیا ہے - لوکل تکنیکی سپورٹ ابھی 1.4011 اور 1.4000 کی سطح پر دیکھی گئی ہے جو کہ بئیرز کے لئے اگلا ہدف ہے - صورتحال مضبوط اور مثبت ہے اور یہ جی بی پی میں عمومی قلیل مُدتی بُلش صورتحال کی حمایت میں ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس

ڈبلیو آر 3 - 1.4289

ڈبلیو آر 2 - 1.4152

ڈبلیو آر 1 - 1.4092

ہفتہ وار پیوٹ - 1.3948

ڈبلیو ایس 1 - 1.3888

ڈبلیو ایس 2 - 1.3734

ڈبلیو ایس 3 - 1.3683

تجارتی تجاویز

ڈیلی ٹائم فریم یہ ظاہر کر رہا ہے ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر کا بریک آوٹ اور 1.4000 کی سطح کے گرد موجود حالیہ کنسولیڈیشن زون سے اوپر کی نئی سوئنگ ہائی ملی ہے - صورتحال مضبوط اور مثبت ہے - لہذا اضافہ کا یہ عمل 1.4222 کی سطح ( 24.02.2021 کی بلند ترین سطح) پر موجود اگلے طویل مُدتی ہدف تک مل سکتا ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback