empty
 
 
14.05.2021 04:14 PM
یورو جے پی وائے کا تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز


یورو / جے پی وائے بلش رجحان میں ہے اور ہائیر ہائی اور ہائیر لووز بنا رہا ہے. قیمت ایک اضافہ کا سلوپنگ ویج انداز بنا رہی ہے جو کہ تجارتی عمل کی حدوں کو واضح طور پر بیان کر رہا ہے اور یہ انداز ہمیں رجحان میں تبدیلی کی شناخت میں مدد کر رہا ہے. قیمت میں حالیہ نئے ہائیر ہائی کے ساتھ ساتھ ہمیں آر ایس آئی کی جانب سے دوسری تنبیہ بھی ملی ہے

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - ویج انداز

سرخ لکیریں - بئیرش ڈائیورجنس

نئے ہائیر ہائی کے ملنے سے قطع نظر آر ایس آئی نے اس کو فالو نہیں کیا ہے اس کی بجائے ہم نے ایک اور بئیرش ڈائیورجنس دیکھی ہے جو کہ محتاط رہنے کا ایک اشارہ ہے زیریں ویج انداز کی جانب سے سپورٹ 131 کی سطح پر ملی ہے

بہر حال قیمت ویج کی بالائی حد کے بہت قریب ہے میرے خیال میں ابھی بئیرش پوزیشن لی جانی چاھیے یا کم و بیش لانگ پوزیشن کو لیکوڈیٹ کر دینا چاھیے

قیمت کے 131 کی سطح سے نیچے کی بریک سے رجحان میں تبدیلی کی تصدیق ہوگی اور جلد ہی ہمیں اس کی توقع ہے - اگر قیمت اضافہ کا عمل جاری رکھتی ہے اور آر ایس آئی سرخ ٹرینڈ لائن توڑ لیتی ہے اور71.28 کی سطح سے اوپر جاتی ہے تو ہمارا بئیر ش نظام منسوخ ہو جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback