empty
 
 
14.05.2021 05:01 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 14 مئی 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 1.4025 کی سطح سے اوپر کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 1.4025 کی سطح (ہفتہ وار سپورٹ) سے اوپر گیا تاکہ یہ 1.4095 کی سطح کے گرد ٹاپ کرسکے

آج پہلا سپورٹ لیول 1.4025 کی سطح پر ملا ہے اور اس کے بعد یہ 1.3983 کی سطح پر ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس ابھی 1.4199 کی سطح پر ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 1.4025 اور 1.4166 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہا ہے لہذا ہمیں آنے والے گھنٹوں میں 141 پپس رینج کی توقع ہے

اس سے بُلش مارکیٹ کا اشارہ ملے گا کیونکہ آر ایس آئی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت ایریا میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے - مزید یہ کہ اگر رجحان 1.4166 کی سطح پر موجود پہلی ریزسٹنس کو توڑ لیتا ہے تو ہم قیمت کو نئے ڈبل ٹاپ (1.4166) تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ قیمت اس کو ٹیسٹ کرسکے - دوسرا ہدف 1.4217 کی سطح پر ہے

اس کے برعکس اگر 1.3983 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ملتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہوسکتی ہے - سٹاپ لاس لیول لگانا مت بھولیں اور یہ دوسری سپورٹ 1.3886 سے نیچے ہونا ضروری ہے

پیش گوئی

مضبوط سپورٹ ابھی 1.4025 کی سطح پر ملی ہے جو کہ خرید کی ڈیل کے واضح اشارے دے رہی ہے جس کا ہف 1.4166 کی سطح پر موجود ہے - اگر قیمت 1.4166 (پہلا ریزسٹنس) توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو اوپر کی جانب بُلش رجحان بناتے ہوئے 1.4217 کی سطح تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ قیمت ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback