empty
 
 
15.05.2021 01:14 PM
مئی 14 2021 : جی بی پی / یو ایس ڈی میں روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


قیمت کے 1.3820 کی سطح کے نیچے ہونے سے مزید کمی کا عمل 1.3600 کی سطح تک ملا تھا - جب کہ 1.3600 کی سطح کا نیچے کی جانب ٹوٹ جانا اس امر کے لئے ضروری تھا کہ قیمت مزید نیچے 1.3500 یا شاید 1.3400 کی سطح تک جاسکے

بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.3660 کے ڈیمانڈ لیول سے اوپر چند مرتبہ رُکنے میں کامیاب رہا تھا جس کے بعد گزشتہ ہفتہ کے آغاذ میں قیمت 1.4000 کی سطح تک اضافہ کا عمل بنانے میں کامیاب ہوئی تھی

جب کہ 1.3900 کی سطح سے اوپر کی اس ناکام بُلش کوشش یا اضافہ سے ظاہر کئے گئے ٹوٹے ہوئے چینل کی پُشت یا بیک سائیڈ دوبارہ ٹیسٹ ہوئی تھی جس کی وجہ سے پئیر پر واضح بئیرش دباؤ پڑا تھا

گزشتہ ہفتہ کے اختتام تک 1.3950 کی سطح سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کے اشارے دیکھے گئے تھے

بہرحال یہ صورتحال اُس وقت ایک بُلش جھانسہ ہی ثابت ہوئی کہ جب جی بی پی / یو ایس ڈی ایک مرتبہ دوبارہ 1.3950 کی سطح سے نیچے آ گیا یہاں تک اس کے کچھ وقت بعد ایک بُلش بریک آوٹ عمل آیا تھا

مزید بُلش عمل کا 1.4100 اور اس کے بعد 1.4150 کی سطح تک ملنا متوقع تھا جہاں حالیہ ٹوٹے ہوئے چینل کی زیریں حد فی الوقت موجود ہے

اگر قیمت 1.3940 کی سطح سے نیچے کی بئیرش موجودگی قائم رکھنے میں ناکام رہتی ہے تو اس سے ایک اور بُلش موو 1.4225 کے پرائس لیول کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے مل سکتی ہے

جب کہ دوسری طرف محتاط تاجران کو بئیرش منسوخی کے اشاروں کا انتظار کرنا چاھیے - اگر ایساء ہو تا ہے تو مزید تنزلی کا عمل 1.4050 کی سطح تک مل سکتا ہے جب کہ اس عمل میں پہلا ہدف 1.3950 کی سطح پر موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback