empty
 
 
18.05.2021 02:11 PM
ایتھیریم نے مسلسل پیٹرن بنایا!

یہ آرٹیکل لکھتے ہوئے ایتھیریم 3,476.67 لیول پر تجارت کر رہا ہے۔ فروخت کا دباؤ زیادہ ہی رہتا ہے کیونکہ قیمت مضبوط سپورٹ لیول سے نیچے چلی گئی ہے۔ مختصر مدت میں، قیمت کو عارضی سپورٹ ملی ہے اور اب یہ دوبارہ بلندی پر تجارت کرتی دکھائی دیتی ہے۔

قیمت میں کمی ہوئی کیونکہ بٹ کوائن کی قیمت کی ایک مضبوط فروخت بھی ہوئی۔ بٹ کوائن/امریکی ڈالر کی جوڑی واپس پلٹی، یہی وجہ ہے کہ ایتھیریم/امریکی ڈالر کی جوڑی پلٹی۔ اس شاندار ترقی کے بعد ایتھیریم کا اصلاحی فیز کسی طرح متوقع تھا۔

ایتھیریم/امریکی ڈالر کا پلٹنا!

This image is no longer relevant

ایتھیریم/امریکی ڈالر کو 50% ریٹریسمنٹ لیول اور ہفتہ وار ایس 1 (3,156.01) لیول پر سپورٹ لی۔ اب کرپٹو دوبارہ 38.2%سے اوپر اور پہلی تنبیہی لائن (ڈبلیو ایل 1) کے اندر تجارت کر رہی ہے، جو متحرک مزاحمت کے طور پر کام کرتی ہے۔

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ قیمت نیچے کی جانب کے چینل میں پھنسی ہے۔ بئیرش دباؤ زیادہ رہتا ہے جب تک ایتھیریم نیچے کی رحجان لائن سے نیچے تجارت کر رہا ہے۔ تکنیکی طور پر، نیچے کے رحجان کی لائن کو مسلسل پیٹرن کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

اس چارٹ کی تشکیل سے ایک درست بریک آؤٹ، اب تک کی بلندی کی جانب نئی بلند لیگ کا اشارہ کر سکتا ہے۔

ایتھیریم آؤٹ لُک!

جب تک یہ 3,591.46 کے بلند لیول سے نیچے رہتا ہے دباؤ بڑھتا رہتا ہے۔ یہ کبھی بھی دوبارہ گر سکتا ہے اگر یہ جتنا جلد ہو سکے اوپر کی جانب کی رکاوٹوں کو عبور کرنے میں ناکام ہوتا ہے۔

اوپر چڑھنے والی پچ فورک کی اوپری میڈین لائن (یو ایم ایل) فوری متحرک سپورٹ رہتی ہے۔ شاید استحکام یا ایک بڑا بُلش ریورسل پیٹرن یہ ظاہر کر سکے کہ اصلاحی فیز ختم ہو گیا ہے۔

3,591.46 کی جامد مزاحمت سے اوپر قیمت کا بُلش طور پر بند ہونا ہفتہ وار پیوٹ(3,769.96) کی جانب اضافے کا اشارہ کر سکتا ہے۔

اوپری میڈین لائن (یو ایم ایل) سے نیچے گرنا اور مستحکم ہونا بڑے اصلاحی فیز کا اشارہ کر سکتا ہے۔

Ralph Shedler,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback