empty
 
 
18.05.2021 02:08 PM
یورو / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 18 مئی 2021

This image is no longer relevant

جائزہ:

یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی 1.2182 کی سطح پر طاقتور سپورٹ سے اوپر ترتیب پائی ہے، جو 78% فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول سے ملتی ہے۔ اس سپورٹ کو اوپر کے رحجان کی درستگی کی تصدیق کرتے ہوئے چار بار مسترد کیا گیا۔

لہٰذا ، بڑی سپورٹ 1.2182 کی سطح پر دیکھی جارہی ہے کیونکہ رجحان اب بھی اس کے اوپر طاقت کا مظاہرہ کررہا ہے۔

چنانچہ، جوڑی ابھی بھی 1.2182 اور 1.2131 ایریا سے اوپر کے رحجان میں ہے۔ یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی 1.2263 پر پہلی مزاحمت کی سطح کی جانچ کے لئے، 1.2182 کی پچھلی سپورٹ لائن سے بُلش رحجان میں تجارت کر رہی ہے۔

اس کی آر ایس آئی انڈیکیٹر سے تصدیق کی جاتی ہے یہ اشارہ کرتے ہوئے کہ ہم ابھی بھی بُلش رحجان کی مارکیٹ میں ہیں۔ اب، جوڑی کا 0.6582 کی جانب اور مزید 0.6747 کی سطح کی جانب اوپر کی حرکت کے شروع کرنے کا امکان ہے۔

پچھلے واقعات کے دوران، قیمت ابھی بھی 1.2132 اور 1.2299 کی سطحوں میں حرکت کر رہی ہے۔ ہفتہ وار مزاحمت اور سپورٹ بالترتیب 1.2299 اور 1.2132 کی سطحوں پر دیکھی جاتی ہیں۔

نتیجتاً، اس ایریا میں آرڈرز کرتے ہوئے محتاط رہنے کی تجویز دی جاتی ہے۔ لہٰذا، ہمیں اطراف کے چینل کے مکمل ہونے کا انتظار کرنا چاہئے۔

1.2299 کی سطح دوسری مزاحمت کے طور پر کام کرے گی اور ڈبل ٹاپ پہلے سے 1.2186 کے پوائنٹ پر ترتیب پایا گیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی، اگر 1.2132 اور 1.2082 کی سپورٹ سطحوں پر بریک آؤٹ ہوتا ہے تو پھر اس منظرنامے کو غلط قرار دیا جا سکتا ہے۔ لیکن مجموعی طور پر، ہم پھر بھی بُلش منظرنامے کو ترجیح دیں گے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback