empty
 
 
18.05.2021 03:04 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی نے اہم ریزسٹنس کو چیلنج کیا ہے


ایکس آر پی / یو ایس ڈی آج مختصر طور پر 1.60$ -1.66$ کے ریزسٹنس لیولز سے اوپر گیا تھا اور 1.70$ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا - بہرحال قیمت واپس 1.60$ کی سطح تک آ چُکی ہے اور ہم ابھی یہ نہیں کہہ سکتے کہ ریزسٹنس ٹوٹ گئی ہے - ابھی تک قیمت کو سپورٹ حاصل ہے اور یہاں صورتحال باقی ماندہ کریپٹو مارکیٹ اور خصوصی طور پر بِٹ کوائن سے مختلف ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیر - ریزسٹنس

سُرخ مستطیل - ریزسٹنس / مزاحتمی ایریا

نیلی لکیریں - سپورٹ

سبز لکیر - اہم سپورٹ ایریا

ایکس آر پی / یو ایس ڈی میں بُلز کے لئے بہترین صورت یہ ہے کہ قیمت سُرخ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن اور اُفقی ریزسٹنس ایریا سے اوپر کی بریک کر لے - اس سے یہ اشارہ ملے گا کہ قیمت آنے والے کئی ہفتوں میں 2$ کی سطح تک جاسکتی ہے - بہرحال تاجران کو مزید بئیرش صورتحال کو بھی نظر میں رکھنا چاھیے

اگر قیمت 1.60$ کی سطح سے واپس ہوتی ہے تو ہم واپسی کا عمل نیلی سپورٹ ٹرینڈ لائنز / رجحان کو ظاہر کرنے والی لکیروں تک دیکھ سکیں گے - واپسی کے عمل کا پہلا ہدف 1.32$ کی سطح پر موجود ہے - اس کے بعد کے اہداف 1.15$ -1.25$ کی سطح پر موجود ہیں - میری بنیادی یا قابل ترجیح صورتحال کے مطابق جلد ہی بریک آوٹ ملے گا اور 2$ کی سطح سے اوپر کی بریک سے قیمت مزید اوپر پہلے ہدف 2.08$ اور اس کے بعد 2.65$ کی سطح تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback