empty
 
 
18.05.2021 03:59 PM
بِٹ کوائن میں 40000 $ کی سطح سے واپسی کا امکان ہے


ہمارے تجزیہ میں ظاہر کی گئی توقع کے مطابق بِٹ کوائن نیچے کی جانب جا رہا ہے اور یہ ہمارے ہدف 43000$ -40000$ کے ایریا کے بالائی ہدف تک پہنچ گیا ہے - 4 گھنٹوں والے چارٹ میں آر ایس آئی نے بُلش ڈائیورجنس کے اشارے دئیے ہیں - یہ کوئی تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے بلکہ محض ایک تنبیہہ ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

اگر بِٹ کوائن نیاء لوئیر لوو بناتا ہے اور آر ایس آئی ایک نئی بُلش ڈائیورجنس فراہم کرتا ہے تو ہمیں اس کے بعد 47000$ - 50000$ کی سطح تک اضافہ ملنے کی توقع ہوگی - اہم ریزسٹنس / مزاحمت 58000$ کے ایریا میں ہے - ابھی تک قیمت لوئیر لوو اور لوئیر ہائیز بنا رہی ہے - جب تک آر ایس آئی ڈائیورجنس کر رہا ہے تب تک قلیل مُدتی تناظر میں اضافہ کے امکانات خاصے ذیادہ ہیں - بہرحال ہمیں یہ نہیں بھولنا چاھیے کہ رجحان بئیرش ہے اور مارکیٹ کی اوور سولڈ صورتحال سے سیل اور کریش (تباہی) کا عمل شروع ہوا تھا - تاجران کو خاصا محتاط رہنا ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback