empty
 
 
21.05.2021 09:11 AM
ایس اینڈ پی 500 کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 مئی 2021

This image is no longer relevant


ایس اینڈ پی 500 انڈیکس نے سال 2009 کی کم ترین سطح 673 سے ایک شاندار اضافہ کا عمل بنایا ہے - لیکن یہ اضافہ کا عمل قائم بھی رہ سکے گا نہیں ؟ ہمارے خیال میں نہیں - ہم ویوو 5 کی بلند ترین سطح کے قریب ہیں جو کہ ہمارے خیال میں 4444 کی سطح پر ملے گی اور یہ ویوو 5 میں ایک پسندیدہ ہدف ہوگا - یہ ممکنہ ہے قیمت اس ہدف سے کچھ اوپر چلی جائے لیکن یہ ایس اینڈ پی 500 میں ریلی کی عمومی صورتحال کو تبدیل نہیں کرے گی جب کہ 673 کی سطح سے بننے وال مضبوط ریلی کے اختتامی مراحل کے قریب ہے

آر ایس آئی کو دیکھیں تو ہم واضح طور پر اضافہ کی موو کا کمزور ہونا دیکھ سکتے ہیں اور منفی ڈائیورجنس بھی اس بات کا اشارہ کر رہی ہے جلد ہی بلند ترین سطح مل جائے گی

تجارتی تجاویز

اب حصول نفع کے لئے وقت ہے یا یہ کہ کم از کم اس کو کسا جائے یعنی اس پر بغور نظر رکھی جائے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback