empty
 
 
24.05.2021 02:57 PM
ایکس آر پی نے ٹوٹے ہوئے ریزسٹنس ایریا کو واپس ٹیسٹ کیا ہے


ابھی تک ایس آر پی میں ممکنہ بد ترین صورتحال کی تصدیق ہوئی ہے - قیمت نے 1.2$ اور 0.83$ کی اہم سپورٹ سے نیچے کی بریک کی ہے اور اس نے اہم سپورٹ کو ٹیسٹ کیا ہے - سابقہ ریزسٹنس ابھی 0.65$- 0.75$ کے ایریا میں ہے - آج قیمت نے بریک آوٹ ایریا سے اضافہ کیا ہے اور ابھی تک ہمیں ٹوٹی ہوئی ریزسٹنس کا بُلش بیک ٹیسٹ ملا ہے

This image is no longer relevant


سبز مستطیل - اہم سپورٹ

سُرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

ایس آر پی / یو ایس ڈی ابھی ایک مرتبہ دوبارہ 0.85 کی سطح سے اوپر تجارت کر رہا ہے صرف یہ 1.5 ماہ قبل کی بات ہے کہ قیمت سبز ریزسٹنس ایریا کو چینلج کر رہی تھی اور اس کو توڑنے کی کوشش میں تھی - قیمت ابھی اس ایریا کے گرد سپورٹ کو واپس ٹیسٹ کر رہی ہے - بُلز کو ضرورت وہ اضافہ کی ترچھی سُرخ ٹرینڈ لائن کو اور اُفقی سپورٹ کو قائم رکھیں - سپورٹ لیول سے اوپر کا اضافہ بُلش اشارہ ہوگا لیکن اہم کم ترین سطح کے حوالے سے بات کرنا ابھی قبل از وقت ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback