empty
 
 
28.01.2019 01:23 PM
اہم کرنسی پئیر کا 28 جنوری 2019 کے لئے کا فرکچرل تجزیہ


محترم تاجران

یورو / یو ایس ڈی کرنسی پئیر نے 24 جنوری سے ایک مضبوط اضافہ کا نظام بنایا ہے - پاونڈ / ڈالر کرنسی پئیر کے لئے اہم 15 جنوری سے بنا اضافہ کا نظآم فالو کر رہے ہیں اور ہمیں 3197۔1 - 3245۔1 کے رینج کے ٹوٹ جانے کے بعد اضافہ کی مزید موو کی توقع ہے - ڈآلر / فرانک کرنسی پئیر کے 10 جنوری سے بنے اضآفہ کے نظام کے لئے تصحیحی زون میں قیمت موجود ہے اور ہمیں 9984۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد مزید اضافہ کی موو کی توقع ہے - ڈآلر ۔ ین کرنسی پئیر کے لئے قیمت کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے اور 98۔108 کا لیول ایک اہم سپورٹ لیول ٹاپ کے لئے ہے - یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے قیمت نے 24 جنوری سے ٹاپ کا نظام بنایا ہے ، پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے اضافہ کے کی موو کی توقع ہے 90۔144 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اور ممکنہ ہدف 68۔146 کا لیول ہے

جنوری 28 کے لئے کی پیشن گوئی

کرنسی پئیرز کا ایچ 1 چارٹ کے مطابق تجزیاتی مطالعہ

This image is no longer relevant


یورو / ڈآلر کرنسی پئیر کے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 1548۔1 ، 1514۔1 ، 1464۔1 ، 1424۔1 ، 1386۔1 ، 1366۔1 اور 1337۔1 یہاں قیمت نے 24 جنوری سے اضافہ کی موو کے امکانات کو بنایا ہے اضآفہ کی موو کا تسلسل 1424۔1 کے لیول سے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 1464۔1 کا لیول ہے جس کے قریب کنسولیڈیشن ہوگی 1466۔1 کے لیول سے ٹوٹ جانے کے ساتھ ساتھ ایک مضبوط موو کا ہونا بھی ضروری ہے یہاں ہدف 1514۔1 کا لیول ہے - ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 1548۔1 کا لیول ہے جب تک قیمت کے جانے کے بعد ہمیں نیچے کی جانب رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی موو 1386۔1 - 1366۔1 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 1337۔1 کا لیول ہے جو کہ ٹاپ کے لئے ایک اہم لیول ہے

بنیادی رجحان 24 جنوری سے بنا اضآفہ کا نظآم ہے

تجارتی تجاویز

خرید 1425۔1 - ٹیک پرافٹ 1462۔1

خرید 1466۔1 - ٹیک پرافٹ 1512۔1

سیل 1386۔1 - ٹیک پرافٹ 1366۔1

سیل 1364۔1 - ٹیک پرافٹ 1340۔1

This image is no longer relevant


پاونڈ /ڈآلر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 3431۔1 ، 3350۔1 ، 3245۔1 ، 3197۔1 ، 3118۔1 ، 3058۔1 اور 2981۔1

یہاں ہم 15 جنوری سے بنا اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں اضآفہ کی موو کی توقع 3197۔1 3245۔1 کے لیولز کے ٹوٹ جانب کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 3350۔1 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن کی توقع ہے - ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 3431۔1 کے لیول پر ہے جہاں تک جانے کے بعد ہمیں نیچے کی جانب رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 3118۔1 - 3058۔1 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ایک بڑی تصحیح کی توقع ہے یہاں ہدف 2981۔1 کا لیول ہے اور یہ اضافہ کے نظآم کے لئے اہم ہدف ہے

بنیادی نظآم 15 جنوری سے اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید - 3245۔1 - ٹیک پرافٹ 3350۔1

خرید 3353۔1 - ٹیک پرافٹ 3430۔1

سیل 3118۔1 - ٹیک پرافٹ 3060۔1

سیل 3055۔1 - ٹیک پرافٹ 2984۔1

This image is no longer relevant


ڈالر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں 0065۔1 ، 0034۔1 ، 9984۔0 ، 9930۔0 ، 9906۔0 9874۔0 اور 9847۔0 یہاں ہم 10 جنوری سے بنے اضافہ کے نظام کو فالو کر رہے ہیں فی الوقت تصحیح کے مرحلہ میں ہے اضافہ کی موو کی توقع 9984۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 0034۔1 کا لیول ہے - ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 0065۔1 کا لیول ہے - جہاں پہنچ جانے کے بعد ہمیں کنسولیڈیشن کی توقع ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ٹآپ تک رول بیک بھی ملے گا

قلیل مدتی اضآفہ کی موو 9930۔0 - 9906۔0 کی رینج میں ممکن ہے - اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ایک بڑی تصحیح ملے گی جہاں ہدف 9874۔0 کا لیول ہے اور یہ اضافہ کے نظآم کے لئے ایک اہم ہدف ہے - اس کے ٹوٹ جانے سے قیمت 9847۔0 کے لیول تک اضآفہ کی موو بنائے گی

بنیادی رجحان 10 جنوری سے بنا اضآفہ کا نظام ہے اور تصحیح کا امکان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید 9986۔0 ٹیک پرافٹ 0032۔1

خرید - 0035۔1 - ٹیک پرافٹ 0065۔1

سیل 9930۔0 - ٹیک پرافٹ 9910۔0

سیل 9904۔0 - ٹیک پرافٹ لیول 9880۔0

This image is no longer relevant

-

ڈآلر / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں 33۔110 ، 07۔110 ، 81۔109 ، 26۔109 ، 98۔108 اور 60۔108 ہیں - یہاں قیمت 10 جنوری کے بنے اضآفہ کے نظآم کے کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے - ہمیں 81۔109 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد اضآفہ کی موو کا بننا متوقع ہے اس صورت میں ہدف 07۔110 کا لیول ہوگا اور 33۔110 کا لیول اضآفہ کے نظام کا ممکنہ ہدف ہوگا جہاں پہنچ جانے پر ہمیں کنسولیدیشن کی توقع ہے اور اس کے ساتھ ساتھ نیچے کی جانب کا پُل بیک بھی ہوگا

قلیل مدتی تنزلی کی موو اور اس کے ساتھ ساتھ کنسولیڈیشن 48۔109 - 26۔109 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک لمبی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 98۔108 کا لیول ہوگا اور یہ اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 10 جنوری سے بنا اضآفہ کا نظآم ہوگا جو کہ تصحیح کے لئے میدان مہیا کرے گا

تجارتی تجاویز

خرید 81۔109 - ٹیک پرافٹ 05۔110

خرید 08۔110 ٹیک پرافٹ 30۔110

سیل 46۔109 - ٹیک پرافٹ 26۔109

سیل 24۔109 - ٹیک پرافٹ 00۔109


This image is no longer relevant


کینیڈین ڈآلر / امریکی ڈالر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز 3264۔1 ، 3242۔1 ، 3227۔1 ، 3197۔1 ، 3185۔1 ، 3163۔1 اور 3141۔1 ہیں - یہاں ہم 24 جنوری سے بنا ہوا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں قیمت کا تنزلی کی موو 3197۔1 ۰ 3185۔1 کی رینج تک بنانا متوقع ہے اس صورت میں ہدف 3163۔1 کا لیول ہے تنزلی کی موو کی ممکنہ ویلیو 3141۔1 کے لیول پر ہے جس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضآفہ کی موو 3227۔1 - 3242۔1 کی رینج میں ممکن ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 3264۔1 کا لیول ہے اور یہ لیول تنزلی کے نظآم کے لئے اہم لیول ہے

بنیادی رجحان 24 جنوری سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید 3227۔1 - ٹیک پرافٹ 3240۔1

خرید 3244۔1 - ٹیک پرافٹ 3260۔1

سیل 3185۔1 - ٹیک پرافٹ 3165۔1

سیل 3160۔1 - ٹیک پرافٹ 3141۔1

This image is no longer relevant


آسٹریلیوی / امریکی ڈآلر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 7296۔0 ، 7267۔0 ، 7225۔0 ، 7208۔0 ۔ 7160۔0 ، 7143۔0 اور 7119۔0 - یہاں قیمت نے 25 جنوری سے اضآفہ کا نظام بنایا ہے اضآفہ کی قلیل مدتی موو 7208۔0 - 7225۔0 کی رینج میں متوقع ہے بریک ڈآون کے ساتھ مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے یہاں ہدف 7267۔0 کا لیول ہے - باٹم کی ممکنہ ویلیو 7296۔0 کے لیول پر ہے جہاں سے ہمیں نیچے کی جانب رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی موو 7160۔0 - 7143۔0 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک مضبوط تنزلی کی تصحیح بنے گی - یہاں ہدف 7119۔0 کا لیول ہے جو کہ اضآفہ کے نظآم کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 25 جنوری سے بنے اضآفہ کے نظآم کی ابتدائی شرائط کا مکمل ہونا ہے

تجارتی تجاویز

خرید 7208۔0 ٹیک پرافٹ 7225۔0

خرید 7227۔0 ٹیک پرافٹ 7265۔0

سیل 7160۔0 - ٹیک پرافٹ 7145۔0

سیل 7140۔0 - ٹیک پرافٹ 7122۔0

This image is no longer relevant


یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں 22۔127 ، 70۔126 ، 79۔125 ، 15۔125 ، 74۔123 اور 05۔123 ہیں - یہاں قیمت نے 24 جنوری سے بنا ہوا اضآفہ کا لوکل نظام بنایا ہے - اضآفہ کی موو 15۔125 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 79۔125 کا لیول ہے اور قیمت اس لیول کے گرد کنسولیڈیٹ کر رہی ہے 80۔125 کے لیول کے بریک ڈاون کے ساتھ ایک مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے یہاں ہدف 70۔126 کا لیول ہے - ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 22۔127 کے لیول پر ہے جس تک جانے کے بعد ہمیں کنسولیڈیشن کی موو کی توقع ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ٹاپ تک رول بیک بھی ملے گا

قلیل مدتی تنزلی کی موو 74۔123 - 05۔123 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کی موو بنے گی - اس صورت میں ممکنہ ہدف 03۔122 کا لیول ہوگا اس لیول تک ہمیں تنزلی کی موو کی ابتدائی شرائط کا واضح طور پر مکمل ہونا متوقع ہے

بنیادی رجحان 24 سے بننے والا اضآفہ کا نظآم ہے


تجارتی تجاویز

خرید 15۔125 - ٹیک پرافٹ لیول 76۔125

خرید - 82۔125 - ٹیک پرافٹ 70۔126

سیل 70۔123 - ٹیک پرافٹ 10۔123

سیل 05۔123 - ٹیک پرافٹ 10۔122


This image is no longer relevant


پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 68۔146 ، 74۔145 ، 86۔144 ، 91۔143 ، 36۔143 ، 69۔142 اور 12۔141 - یہاں ہم 15 جنوری سے بننے والا اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں اضآفہ کے رجحان کا تسلسل 86۔144 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے - اس صورت میں ہدف 74۔145 کا لیول ہے ٹاپ کا ممکنہ لیول 68۔146 ہے اس لیول تک جانے کے بعد ہمیں کنسولیڈیشن کی توقع ہے جس کے ساتھ ساتھ ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کا رجحان 91۔143 - 36۔143 کے لیولز کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح عمل میں آئے گی یہاں ہدف 69۔142 کا لیول ہوگا ور 69۔142 - 12۔142 کے لیولز کی رینج ٹاپ کے لئے اہم سپورٹ ایریا ہے جہاں تنزلی کے رجحان کی ابتدائی شرائط کا پورا ہونا متوقع ہے

بنیادی رجحان 15 جنوری سے بنا لوکل اضآفہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید 90۔144 - ٹیک پرافٹ 70۔145

خرید 75۔145 - ٹیک پرافٹ 65۔146

سیل 90۔143 - ٹیک پرافٹ 40۔143

سیل 30۔143 - ٹیک پرافٹ 70۔142

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback